aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ga.nvaataa"
کبھی سفر کبھی رخت سفر گنواتا ہےپھر اس کے بعد کوئی راستہ بناتا ہے
یوں گنواتا ہے کوئی جان عزیززندگی ہوتی تو ہم رکھتے عزیز
مجھ سا ہوگا نہ قدردان وقتاک بھی لمحہ نہیں گنواتا ہوں
خود اپنا اعتبار گنواتا رہا ہوں میںذرے کو آفتاب بتاتا رہا ہوں میں
بے ہنر کہہ کے پشیمان تو کرتا ہے مگرجانے کیا رمز ہے جو مجھ کو گنواتا بھی نہیں
وہ جتنا مجھے آزماتا رہے گایقیں میرا اتنا گنواتا رہے گا
تو جو اس دنیا کی خاطر اپنا آپ گنواتا ہےاے دل من اے میرے مسافر کام ہے یہ نادانوں کا
عمر آدھی عشق کی وہ یوں گنواتا رہ گیابے وفا کہہ کر مجھے بس آزماتا رہ گیا
کرنے میں جمع زر کے گنواتا ہے عمر کیوںآخر کو نکل جائے گا سب چھوڑ ضرارا
کون سنے گا تیرے دکھ کو ہری ہری کے کرتن میںکہہ کر کیوں تو اپنی بات گنواتا ہے اس مندر میں
اس طرح جان جہاں ہوش گنواتا ہے کوئیپوچھتا میں ہوں مرا نام بتاتا ہے کوئی
خدا نمازیں دعائیں یہ چلے نذر و نیازمیں اعتبار گنواتا رہا محبت میں
اپنے پڑوسیوں کی حفاظت کے واسطےراتوں کی میٹھی نیند گنواتا نہیں کوئی
جان اپنی بلا وجہ گنواتا نہیں کوئیسسرال میں بد بخت ستائی گئی ہوگی
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماںبس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھیخود پرستی میں کہیں تو نہ گنوا لے مجھ کو
اے جان فرازؔ اتنی بھی توفیق کسے تھیہم کو غم ہستی بھی گوارا ہے کہ تم ہو
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کےدل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books