aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gand marna"
وہ کیا کچھ نہ کرنے والے تھےبس کوئی دم میں مرنے والے تھے
بچھڑ کے تجھ سے کسی دوسرے پہ مرنا ہےیہ تجربہ بھی اسی زندگی میں کرنا ہے
کیوں مجھ کو گھنی چھاؤں میں مرنے نہیں دیتاکیوں دھوپ کی سرحد سے گزرنے نہیں دیتا
کسی دشت و در سے گزرنا بھی کیاہوئے خاک جب تو بکھرنا بھی کیا
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھاماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
کہاں کہاں سے گزر رہا ہوںمیں آندھیوں میں بکھر رہا ہوں
پھیکے پھیکے زرد غموں کادل کشتہ ہے سرد غموں کا
گاؤں رفتہ رفتہ بنتے جاتے ہیں اب شہرقریہ قریہ پھیل رہا ہے تنہائی کا زہر
صبح نو کا خیال کرتے ہیںشب گزیدہ کمال کرتے ہیں
مرنا تقدیر ہے زنجیر بجا لو پہلےکچھ ہو صیاد سے آنکھیں تو ملا لو پہلے
باندھے اگر جو دنیا کسی ڈور سے مجھےتو کھینچ لینا اپنی طرف زور سے مجھے
مرنا ہی حقیقت ہے تو پھر زندگی کیا ہےیہ دھوپ کی شدت یہ گھنے سائے کہانی
آساں تو نہ تھا دھوپ میں صحرا کا سفر کچھبا فیض مگر ملتے رہے مجھ کو شجر کچھ
مجبور ہو گیا تو فضا میں بکھر گیاماحول ایسا پایا کہ بے موت مر گیا
گھنی گھنیری رات میں ڈرنے والا میںسناٹے کی طرح بکھرنے والا میں
جو تم سے پہلے آئے تھے ان کی کارستانی دیکھوگاؤں سے نکلے ہو تو اب شہروں کی ویرانی دیکھو
گرد نے خیمہ تان لیا تھادھوپ کا شیشہ دھندلا سا تھا
پریوں ایسا روپ ہے جس کا لڑکوں ایسا ناؤںسارے دھندے چھوڑ چھاڑ کے چلیے اس کے گاؤں
زخم کھانا ہی جب مقدر ہوپھر کوئی پھول ہو کہ پتھر ہو
میرا گاؤں ہے چھوٹا مانا پرچین تو کھینچتا تو رکتی ریل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books