aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaurav"
اک ہنسی رخ پر سجا لیتے ہیں ہمدرد کا پورا مزہ لیتے ہیں ہم
باقی تن میں جان نہیں ہےلیکن ہم کو دھیان نہیں ہے
سب کو حیراں کر جاؤں گاوقت سے پہلے مر جاؤں گا
بھیڑ بہت تھی تھوڑی نئیںہم نے توقع چھوڑی نئیں
پیچھے پیچھے سب پرندے سب شجر آنے لگےجب دوانے لوٹ کر جنگل سے گھر آنے لگے
تری کامیابی مری کامیابی برابر نہیںیہاں تک پہنچنے میں محنت ہے میری مقدر نہیں
جب سے ریگستان ہوئے ہیںسب رستے آسان ہوئے ہیں
رات غم یادوں کے سائے آپ کےسب چلے آئے سوائے آپ کے
پھر مرا دنیا میں جی لگنے لگےکاش وہ مجھ کو بری لگنے لگے
اس کا ہاتھ پکڑ کر گوروؔکتنا بزدل ہو جاتا ہے
ناتوانی صبح نے دی بے قراری شام نےجیتے جی انگلی نہ چھوڑی گردش ایام نے
آپ کو یہ بھلے آسان سفر لگتا ہےشعر کہنے میں مگر خون جگر لگتا ہے
رس ان آنکھوں کے پاس ہوتا ہےدل تو خالی گلاس ہوتا ہے
میں دکھ سے پریشاں سمجھتا تھا الفت نئی چیز ہےمگر تجربے نے بتایا یہ بالکل وہی چیز ہے
سچ ہے تم کو ملا نہیں ہوں میںہاں مگر گمشدہ نہیں ہوں میں
بڑھ گئی وحشت عبادت کم ہوئیہر خوشی تیری بدولت کم ہوئی
دوچار دوستوں کی نظر لگ گئی مجھےورنہ کسی کے ساتھ کی عادت نہ تھی مجھے
جنگل پہاڑ کھیت بھی بھاتے نہیں مجھےاپنی نظر سے تم جو دکھاتے نہیں مجھے
یہ زندگی خیال ہے اور ہم خیال تواپنا لے مجھ کو یوں نہ مری جاں نکال تو
یاد میں تیری ایسا کرنے لگتے ہیںہم اکثر خود سے ہی لڑنے لگتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books