aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gi.dgi.daa.ii"
میں ہنسی بھی میں گڑگڑائی بھیوہ نہ یوں ٹھہرا اور نہ یوں ٹھہرا
میں پھر سے رویا بہت گڑگڑایا بھی لیکنمیں پھر سے در سے ترے خالی ہاتھ لے آیا
آمد آمد موسم گل کی ہوئےپھر طبیعت گد گدائی دیکھیے
میرا رونا گڑگڑانا رائیگاں سب رائیگاںآپ کا اک مسکرانا دائمی فرمان ہے
سدا آنسو بہانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتاکہ رونے گڑگڑانے سے کسی کو کچھ نہیں ملتا
بڑے غرور سے کہتے تھے یاد آتی نہیںگئے جو ہجر کی وادی تو گڑگڑانے لگے
وعدہ ٹلتا ہے جب تو راہ میں دیکھبتی دے مجھ کو گڑگڑاتے ہو
گڑگڑا کر دعا جو مانگی تھیکیا تمہیں مستجاب لگتی ہے
وہ چاہتا تھا کہ اس کے آگے میں گڑگڑاؤںمری انا اس کی خوش گمانی کو کھا گئی ہے
کس لئے خار ہے کھوئی ہوئی غیرت کو جگاگڑگڑانے سے نہیں ملتی ہے عزت کوئی
گڑگڑاؤ کہ خدا رحم پہ مائل ہو جائےمانگتے جاؤ دعاؤں میں اثر ہونے تک
گڑگڑا کر میں نے رب سے مانگی ہے بس یہ دعاہاتھ بھی مانگا تمہارا اور تمہارا ساتھ بھی
وقت کی بات ہے وہ قافلہ سالار ہیں آجگڑگڑاتے جنہیں دیکھا ہے مچلتے دیکھا
پتھر کو مانا دیوتا لیکن وہ پتھر ہی رہاہم گڑگڑاتے ہی رہے اس پر اثر کوئی نہ تھا
کس لئے خوار ہے کھوئی ہوئی غیرت کو جگاگڑگڑانے سے نہیں ملتی ہے عزت کوئی
تو جس انصاف کی دیوی کے آگے گڑگڑاتا ہےوہ تجھ کو نیای کیا دے گی نہ آنکھوں کی نہ کانوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books