aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girgit"
اس کی فطرت پہ طنز مت کیجئےرنگ گرگٹ کو تو بدلنا تھا
کیا ہے گرگٹ آسماں کے سامنےبدلے اک اک دم میں سو سو بار رنگ
کیا لینا اس گرگٹ جیسی دنیا سےآئے رنگ نظر جس کا ہر بار جدا
رنگ بیٹا بھی بدل لیتا ہے گرگٹ کی طرحوقت پڑنے پہ ہمیشہ وہ دغا دیتا ہے
یہ ہے گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی اپنالال پیلی کبھی نیلی کبھی دھانی دنیا
جنہیں عادت ہے گرگٹ کی طرح رنگت بدلنے کیوہ اپنے دوستوں سے بھی وفاداری نہیں کرتے
لوگ گرگٹ کے جیسے ہوتے ہیںباز آتے نہیں بدلنے سے
گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا یہ روز روزہے فیصلہ تو اس کو اٹل ہونا چاہیے
تو زمانے کی حمایت پہ بھروسہ مت کریہ ہے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا
دشوار بہت مرحلۂ شوق ہے لیکنگرگٹ کی طرح رنگ بدل کیوں نہیں سکتے
گن گن کے مجھ پہ کتنے وہ احسان کر گیاپوروں پہ پھر حساب بڑی دیر تک رہا
اسی مٹی میں مل جائے گی پونجی عمر بھر کیگرے گی جس گھڑی دیوار جاں کیسا لگے گا
پھر نہ طوفان اٹھیں گے نہ گرے گی بجلییہ حوادث ہیں غریبوں ہی کے مٹ جانے تک
آج یقیناً مینہ برسے گا آج گرے گی برق ضرورانکھیاں بھی پر شور بہت ہیں کجرا بھی گھنگھور بہت
اب گرے گی بھی تو کیسے کہ بہت صبر کے ساتھہم نے دیوار کو ہاتھوں سے بنایا ہوا ہے
چمک رہی ہے یہ بجلی گرے گی توبہ پرجھلک رہی ہے مئے لالہ فام مینے میں
مستوں کی روحیں بھٹکیں گی اچھا نہیں ہے ابگھرگھر کے آنا قبروں پر ابر بہار کا
گرے گی کل بھی یہی دھوپ اور یہی شبنماس آسماں سے نہیں اور کچھ اترنے کا
گرے گی کون سی چھت پہ یہ کب کسے معلومکٹی پتنگ ہواؤں کے امتحان میں ہے
تو زبان دہلی و لاہور کا پروردگارمیں سکوت گلگت و اسکر دو پارہ چنار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books