aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasrat-e-barbaad"
نہ حسرت طلب رہی نہ قلب میں خلش کوئیحساب جاں پہ ناز ہے حصول سے نکل گئے
نوجواں نے تلخئ حالات سے کی خود کشیاور حسرتؔ آگ میں جھونکی ہیں سب اسناد بھی
حسرتؔ دیوانہ دل دے کر انہیںاک زمانے کا تماشا ہو گیا
ہمیں نہ حسرت دنیا نہ حسرت عقبیٰخود اپنے پاؤں کے مٹتے ہوئے نشاں ہیں ہم
حسرتؔ دید رہ گئی دل میںموت جب آ گئی بہانے سے
تنگ آ کر غم و آلام جہاں سے حسرتآ گئے ہیں تری محفل میں غزل گانے کو
بزم دانش میں نہ منہ کھولنا اپنا حسرتؔتجھ سے امید نہیں مجھ کو سمجھ داری کی
جو اگلتے ہیں زہر اے حسرتؔان سے کہہ دو کی بین بھی کچھ ہے
تمہیں بھی حسرتؔ کی حالت حال پر نہیں رنجغموں کا سیلاب سمت چھوڑے ادھر گیا تو
وہی بربادیٔ گلشن کا موجب تھے اور اب بھی ہیںچمن سارا ہو اس سے آشنا تو کیا تماشہ ہو
ہے کرم اس کا کہ انساں بھی عظیم الشاں ہواورنہ تھی کیا بات جو نور خدا حیراں ہوا
تباہی کے مزوں سے بھی گئے اب واۓ محرومیسمیٹوں گا کہاں تک حسرت برباد کے ٹکڑے
دل کے ہاتھوں بہت رہے ہیں خرابحسرتؔ خانماں خراب کے رنگ
پڑھو کہ حال کی تاریخ ہے رقم حسرتؔجلی حروف میں روداد انقلاب ہوں میں
حسرت و یاس کا انبوہ فغاں کی کثرتمیں تری بزم سے کیا با سر و ساماں نکلا
یہ الگ بات کہ استاد نہیں ہے حسرتؔشعر گوئی میں بلائیں سبھی استاذ کہ آ
مجھے بھی حیرت و حسرتؔ نے بت بنا ڈالاتجھے بھی زندگی آئی نہ راس دروازے
حسرتؔ کوئی تو کھو گیا عمر عزیز کاجو ننگے پاؤں دوڑتی جاتی ہے آج بھی
تجھے سلام کرے اٹھ کے کس طرح حسرتؔتو آیا دیر سے اور آ گئی اجل پہلے
وہ جیسا چاہے گا ویسا کرے گا اے حسرتؔکسی کو ٹھیک کسی کو خراب کر دے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books