aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hud-hud"
پوروں پوروں زخم ہوئی ہوںخوابوں کی سیڑھی سے گری ہوں
بھولا بسرا خواب ہوئے ہمکچھ ایسے نایاب ہوئے ہم
دکھ کا منتر پڑھی ہوئی ہوںمیں غربت میں بڑی ہوئی ہوں
سوچ لیجے کیوں عذاب آیا تھا قوم ہود پراور پھر کچھ غور کیجے لمحۂ موجود پر
بظاہر ہے ہنسی ہونٹوں پہ میرےمگر اندر سے میں ٹوٹا ہوا ہوں
جانے اے دوست کیا ہوا ہم کوتیرا غم بھی نہ اب رہا ہم کو
سفر کے تصور سے سہما ہوا ہوںبڑی دیر سے یوں ہی ٹھہرا ہوا ہوں
ہوا ہوں ان دنوں مائل کسی کانہ تھا میں اس قدر گھائل کسی کا
کھلی آنکھیں ہیں پر سویا ہوا ہوںتمہاری یاد میں ڈوبا ہوا ہوں
کہاں دن رات میں رکھا ہوا ہوںعجب حالات میں رکھا ہوا ہوں
تھکا ہارا ہوا ہوں مت کہو کچھغموں میں مبتلا ہوں مت کہو کچھ
میں جاگی ہوئی کہ سوئی ہوئی ہوںخیالوں کے صحرا میں کھوئی ہوئی ہوں
سلسلہ وار تعلق کو نبھاتے ہوئے ہمتجھ تلک آ ہی گئے ملتے ملاتے ہوئے ہم
ہیں اب اس فکر میں ڈوبے ہوئے ہماسے کیسے لگے روتے ہوئے ہم
بھولی بسری یادوں کو لپٹائے ہوئے ہوںٹوٹا جال سمندر پر پھیلائے ہوئے ہوں
ڈوبا ہوا ہوں درد کی گہرائیوں میں بھیمیں خندہ زن ہوں کھوکھلی دانائیوں میں بھی
پگھلتے جسموں کی روشنی سے ڈرا ہوا ہوںمیں چھو رہا ہوں جسے اسی سے ڈرا ہوا ہوں
کچھ اور اکیلے ہوئے ہم گھر سے نکل کریہ لہر کہاں جائے سمندر سے نکل کر
دور بھی جاتے ہوئے پاس بھی آتے ہوئے ہمبھولتے بھولتے کچھ یاد دلاتے ہوئے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books