aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huzn e akhtar ebooks"
خیال اخترؔ مرحوم سے بھی باز آؤدیار حزن سے جاؤ کہ رات بھاری ہے
حسن اخلاق و محبت کی فضا چھوڑ آئےہم جہاں پہنچے وہاں بوئے وفا چھوڑ آئے
حسن اخلاص کی رداؤں میںگم نہ ہو جائیں ولولے دل کے
حسن اخلاق اے عروس حیاتسب سے اچھا سنگھار ہوتا ہے
حسن اخلاق سے ماں باپ کی خدمت کرنافرض تو ہوتا ہے احسان نہیں ہوتا ہے
اس کا جنت سے واسطہ ہی نہیںحسن اخلاق سے وہ عاری ہے
مہ و خورشید و اختر لکھ رہا ہوںترے چہرے کا منظر لکھ رہا ہوں
حسن اخلاق کی تاثیر یقینی ہے عزیزؔاس سے دشمن کو دباؤ تو کوئی بات بنے
حسن اخلاص کے بدلے میں جنوں ملتا ہےعام ہے شامت کردار نئی بات نہیں
قد بڑھانے کے لیے خبروں میں آنے کے لیےحسن افکار کے دامن کو کترتے دیکھا
حسن اخلاق سے انسان کا ہونا عاریجیسے اک پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
اب میں اس شہر میں رہتا ہوں جہاں اے اخترؔاک بناتا ہے مکاں دوسرا ڈھا دیتا ہے
حسن اخلاق کے پیکر تھے ہمارے بچےان کے ہاتھوں میں تھمایا ہے یہ پتھر کس نے
حسن اخلاق بھی ہے حسن جوانی کی طرحجھک گئی ہیں تری آنکھیں جو حیا آئی ہے
حسن اخلاق سے ببیاکؔ رہو سینہ سپردست اغیار میں شمشیر شرر بار سہی
بتوں کے عشق میں کھویا گیا ہوں ورنہ اے اخترؔخدا شاہد ہے میں اکثر خدا کو یاد کرتا ہوں
میں پستی اخلاق بشر دیکھ رہا ہوںپھر نظم جہاں زیر و زبر دیکھ رہا ہوں
یہ حسین فطرت کے حسن کا انیلا پنزندگی کے عارض پر یہ کریہہ پیلا پن
مسکراہٹ نگر میں اے اخترؔآ کے مغموم ہو گیا ہوں میں
جا بیٹھتے ہو غیروں میں غیرت نہیں آتیاس وقت مری جان مروت نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books