aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iid-e-mubaarak"
لوٹ ہم آئے مبارکؔ یوں در جاناں سےجیسے آکاش سے مفلس کی دعا لوٹ آئے
مبارکؔ وجد میں آئے مکرر کی صداؤں سےالٰہی پر اثر ایسا کوئی ارشاد ہو میرا
ادائے پرسش احوال اک فریب سہیمگر وہ شوخ ملا درد آشنا کی طرح
وہ مطمئن ہیں عہد رفاقت کو توڑ کرہم منفعل کہ وعدۂ فردا سے کیا ملا
عزم خودی سلامت مشکل بھی کوئی شے ہےاکثر ہوئی مشیت مجبور آدمی سے
کیا قیامت ہے غم کی گیرائیہنسنا چاہا تو آنکھ بھر آئی
طنز کے تیر و نشتر اس پر کومل اور رسیلے ہونٹجن کا مارا مانگ نہ پائے پانی وہ زہریلے ہونٹ
نفس نفس کو ہوا کی رکاب میں رکھناوجود اپنا کف آفتاب میں رکھنا
عطا کر مجھ کو نظارے کی تاب آہستہ آہستہاٹھا روئے منور سے نقاب آہستہ آہستہ
کھینچ کر مجھ کو ہر اک نقش و نشاں لے جائےکیا پتہ ذوق سفر میرا کہاں لے جائے
شکوۂ غم کا اثر یاد آیاحسن محجوب نظر یاد آیا
اضطراب شوق میں الہام کا دھوکا ہوادل جو دھڑکا آپ کے پیغام کا دھوکا ہوا
دامن لہو لہو ہے گریباں لہو لہوہیں کشتگان فصل بہاراں لہو لہو
اک آہ میں ڈھلی ہے روداد زندگانیعمر طویل کا ہے افسانہ مختصر سا
دم نظارہ بھی اپنی پریشانی نہیں جاتیبکھر جاتے ہیں جلوے شکل پہچانی نہیں جاتی
گردوں پہ مہ نو پھر دکھلائی دیا ماہرؔپھر عید مبارک کی ہر سو سے صدا آئی
آب و دانہ ترا اے بلبل زار اٹھتا ہےفصل گل جاتی ہے سامان بہار اٹھتا ہے
لگا دے سوز محبت پھر آگ سینے میںمزہ پھر آنے لگے دل جلوں کو جینے میں
میرے سر سے کیا غرض سرکار کودیکھیے اپنے در و دیوار کو
ہزار مرحلۂ انتظار طے بھی ہوئےہزار مرحلۂ انتظار باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books