aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikai bashir badr ebooks"
عظمتیں سب تری خدائی کیحیثیت کیا مری اکائی کی
ہزار کہتا رہا میں کہ یار ایک منٹکیا نہ اس نے مرا انتظار ایک منٹ
پیار کی نئی دستک دل پہ پھر سنائی دیچاند سی کوئی صورت خواب میں دکھائی دی
بجھتی مشعل کی التجا جیسےلوگ ہم کو ملے ہوا جیسے
میں صحرا میں سمندر کیوںباہر جیسا اندر کیوں
سنگ در بن کر بھی کیا حسرت مرے دل میں نہیںتیرے قدموں میں ہوں لیکن تیری محفل میں نہیں
حصار دید میں جاگا طلسم بینائیذرا جو لو تری شمع بدن کی تھرائی
پاؤں چادر سے باہر آ رہے تھےخواہش اوقات سے بڑی تھی مری
سر بریدہ کوئی لشکر نہیں دیکھا جاتاہم سے یہ ظلم کا منظر نہیں دیکھا جاتا
انتہا جس کی کوئی نہ تھی یا اخیمیں نے پی لی وہ افتاد بھی یا اخی
گزشتہ رات مجھے روح تک رسائی ہوئیبراہ راست کسی دل سے آشنائی ہوئی
دیا ہے درد جو تو نے تو پھر دوا بھی تو دےاب اس خرابے میں جینے کا حوصلہ بھی تو دے
شام کے بعد ستاروں کو سنبھلنے نہ دیارات کو روک لیا چاند کو ڈھلنے نہ دیا
لوگ واقف نہ رہے لذت رسوائی سےکوئی ٹکراتا نہیں اب ترے سودائی سے
زخم کھانا ہی جب مقدر ہوپھر کوئی پھول ہو کہ پتھر ہو
سنہرا ہی سنہرا وعدۂ فردا رہا ہوگاقیاس آرائی کا بے ساختہ لمحہ رہا ہوگا
پاؤں چادر سے نکل جائے نہ باہر میرامجھ کو اوقات میں رکھتا ہے یہی ڈر میرا
امور خیر میں کچھ اہتمام ہو نہ سکامال نیک ہو جس کا وہ کام ہو نہ سکا
مرے غیاب میں جس نے ہنسی اڑائی مریکسی نے کیا اسے حالت نہیں بتائی مری
الٰہی محشر میں بہر پرسش جب ایک دربار عام ہوگامری بغل میں صراحی ہوگی زبان پر تیرا نام ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books