aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imtiaz ali"
آدمی اور آبرو کے بغیرپھول ہو جیسے رنگ و بو کے بغیر
پہروں بیٹھا یہ سوچتا ہوںمیں بھی کسی درد کی دوا ہوں
پڑ گئی دل پر میرے افتاد کیاعشق کافر کر گیا برباد کیا
عجب الجھن ہے جو سمجھا نہیں ہوںجہاں ہوتا ہوں میں ہوتا نہیں ہوں
حسن خود جلوہ نمائی پہ ہے مجبور میاںجانئے عشق کو ایک مجرم معذور میاں
یہ قصۂ مختصر نہیں ہےتفصیل طلب مگر نہیں ہے
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگانہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
اس خاک داں میں ہم سے سمایا نہ جائے گااپنی خودی کو اتنا گھٹایا نہ جائے گا
کون گلشن میں رہے نرگس حیراں کی طرحآؤ چمکا دیں اسے مہر درخشاں کی طرح
پھر آس پاس سے دل ہو چلا ہے میرا اداسپھر ایک جام کہ برجا ہوں جس سے ہوش حواس
بات عرشیؔ کی نظر آتی ہے گر اتھلی سیامتحان اس کا نہ کیوں قبلہ و کعبہ کر لیں
یہ امتیاز ہے غالبؔ کے بعد عالیؔ کاکہ جس پہ آپ مرے ہیں اسے بھی مار آئے
ادائے شکر کر کے احتراز اولیٰ ہے اے اکبرؔہزاروں آفتیں شامل ہیں ان کی مہربانی میں
کربل کی ریت دیکھ کے اتنے تھے مطمئنجیسے کہ منتظر ہوں اسی امتحان کے
نبی کے دین کی عظمت کے واسطے افضلؔتمام نسل علی امتحاں سے گزری ہے
قبائے زرد و سرخ کا یہ امتزاج الاماںجمال کو وہ لے گیا پرے حد کمال تک
امتیاز بیش و کم سے دور ہےدل محبت کے نشے میں چور ہے
گھوم پھر کر اسی کوچے کی طرف آئیں گےدل سے نکلے بھی اگر ہم تو کہاں جائیں گے
دشت دریا زمیں سمندر میںکتنے منظر ہیں ایک منظر میں
ہم معنی ہوس نہیں اے دل ہوائے دوستراضی ہو بس اسی میں ہو جس میں رضائے دوست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books