aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "intikhab e faiz ebooks"
سکوں پذیر مرا اضطراب ہو نہ سکایہ دہر وہ ہے جہاں انقلاب ہو نہ سکا
بہ فیض آگہی یہ کیا عذاب دیکھ لیاکہ خود ہی اپنے کئے کا حساب دیکھ لیا
ابھی ابھی تھا تبسم ابھی حجاب میں ہےزمانے بھر کا تلون ترے شباب میں ہے
ہر ایک شخص سے قائم دعا سلام رہےجہاں میں فیض محبت ہمیشہ عام رہے
بہلائیں گے فراق میں دل کو فغاں سے ہمتسکین پائیں گے تو اسی داستاں سے ہم
شمار سبحہ مرغوب بت مشکل پسند آیاتماشائے بہ یک کف بردن صد دل پسند آیا
دنیا میں کوئی رنج سے بڑھ کر خوشی نہیںوہ بھی ہمیں نصیب کبھی ہے کبھی نہیں
عشق منت کش قرار نہیںحسن مجبور انتظار نہیں
ہے فیض عام پر سائل کہاں ہےلہو گرنے کو ہے قاتل کہاں ہے
یہ سمجھ لو ناشناس رہ منزل وفا ہےجو قدم قدم پہ پوچھے ابھی کتنا فاصلہ ہے
حسن کو آخر خیال فیض عام آ ہی گیاآج کوئی خود بخود بالائے بام آ ہی گیا
اے غم تجھی سے کیوں نہ خوشی مستعار لوںدو دن کی زندگی ہے تو ہنس کر گزار لوں
جب بے خودی سے ہوش کا یارانہ ہو گیادیر و حرم کا نام بھی مے خانہ ہو گیا
اے اشتیاق دید بتا آج کیا کریںان سے نظر چرائیں کہ ہم سامنا کریں
زلف میں بے نقاب ہے عارضرشک صد آفتاب ہے عارض
یہ اضطراب دیکھنا یہ انتشار دیکھناسحر نہ ہو کہیں ذرا پس غبار دیکھنا
شراب خانہ ترا ایسا انتخاب نہیں ہےخواص پیتے ہیں سب کے لیے شراب نہیں ہے
کب سے بیٹھا ہوں التجا کے لئےسن لو دو باتیں اب خدا کے لئے
فصیل جسم گرا دے مکان جاں سے نکلیہ انتشار زدہ شہر ہے یہاں سے نکل
اے عشق شاد کام ہوں تیرے شعور سےمجھ کو گلہ نہیں ہے کسی کے غرور سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books