aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqbal bano"
وہی کیفیت چشم و دل و جاں ہے اقبالؔنہ کوئی ربط بنا اور نہ رشتہ ٹوٹا
تصویر گرد بن گیا اکبرؔ چمن تمامکیسے غبار وادیٔ کہسار سے اٹھے
خاک بن کر پتیاں موج ہوا سے جا ملیںدیر سے اکبرؔ گلوں پر قرض پروائی کا تھا
آج شب معراج ہوگی اس لیے تزئین ہےوہ قدم اٹھے ہیں جن کو آسماں قالین ہے
تقدس مہر بن جائے تو اکبرؔپھر ایسے میں ابوذر بولتے ہیں
چپ رہ نہ سکا حضرت یزداں میں بھی اقبالؔکرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا منہ بند
انہیں ملے گا نہ اقبالؔ منزلوں کا پتاوہ راہزن ہی کو جو رہنما بنا بیٹھے
کیا کام چلے کیا رنگ جمے کیا بات بنے کون اس کی سنےہے اکبرؔ بیکس ایک طرف اور ساری خدائی ایک طرف
انقلاب روش چرخ کو دیکھ اے اکبرؔکل جو تھے دوست مرے آج عدو بن بیٹھے
اقبالؔ بن کے شکوہ کرو تو ہے بات کچھاس دور میں طریقۂ حالیؔ روا نہیں
کہاں تحریریں میں نے بانٹ دی ہیںہنر تدبیریں میں نے بانٹ دی ہیں
چند یادیں کبھی خوشیاں کبھی آنسو بن کربارہا دل میں چلی آتی ہیں خوشبو بن کر
صدا ز فیض اثر خامشی نہ بن جائےجو بات کہہ نہ سکوں آپ ہی نہ بن جائے
نہ جانے کب سے برابر مری تلاش میں ہےیہ کون خود مرے اندر مری تلاش میں ہے
خواب برفانی چتا ہےدھوپ میں رکھا ہوا ہے
نا مرادی کا ککہرہ لکھ دیاداد کا اکھشر سنہرا لکھ دیا
کس نے دیا ہے کس کا ساتھجانے بھی دو چھوڑو ہات
مجھ کو رکنا پڑ جاتا ہےرستہ چھوٹا پڑ جاتا ہے
جاؤ ماتم گزارو جانے دوجس کا غم ہے اسے منانے دو
تمیز پسر زمین و ابن فلک نہ کرناتم آدمی ہو تو آدمی کی ہتک نہ کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books