aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "irshad kamil"
کبھی جو اس کی تمنا ذرا بپھر جائےنشہ پھر اس کی انا کا اتر اتر جائے
سچ کی خاطر سب کچھ کھویا کون لکھے گامیرا یہ بے کیف سا قصہ کون لکھے گا
سمندر سے کسی لمحے بھی طغیانی نہیں جاتیمگر ساحل کو غم ہے خشک دامانی نہیں جاتی
گرچہ ظاہر میں ہیں احوال منور سارےرقص کرتے ہیں اندھیرے مرے اندر سارے
مجھے وہ کھیل تماشا دکھائی دیتا ہےکہیں بھی کوئی جو ہنستا دکھائی دیتا ہے
اک لفظ آ گیا تھا جو میری زبان پرچھایا رہا نہ جانے وہ کس کس کے دھیان پر
تلاطم ہے نہ جاں لیوا بھنور ہےکہ بہر مصلحت اب مستقر ہے
ہم زیست کی موجوں سے کنارا نہیں کرتےساحل سے سمندر کا نظارہ نہیں کرتے
زمانہ کچھ بھی کہے تیری آرزو کر لوںشب سیاہ میں سورج کی جستجو کر لوں
اے دل ترے طفیل جو مجھ پر ستم ہوئےپوچھے جو مجھ سے کوئی تو کہہ دوں کہ کم ہوئے
کبھی انگڑائی لے کر جب سمندر جاگ اٹھتا ہےمرے اندر پرانا اک شناور جاگ اٹھتا ہے
فکر سوئی ہے سر شام جگا دی جائےایک بجھتی سی انگیٹھی کو ہوا دی جائے
درد کی ساکت ندی پھر سے رواں ہونے کو ہےموج حیرت کا تماشا اب کہاں ہونے کو ہے
کیا ہے میں نے ایسا کیا کہ ایسا ہو گیا ہےمرا دل میرے پہلو میں پرایا ہو گیا ہے
ہر ایک لمحۂ غم بحر بیکراں کی طرحکسی کا دھیان ہے ایسے میں بادباں کی طرح
کچھ تو مل جائے کہیں دیدۂ پر نم کے سواآنکھ سے ٹپکے وہی گریۂ ماتم کے سوا
بہت ہی سادہ طبیعت تھا ان دنوں ارشدؔکہ جب وہ مہر و خلوص و وفا کا قائل تھا
جناب واعظ و پیر مغاں کامل تو ہیں دونوںوہ کچھ ارشاد کرتے ہیں یہ کچھ ارشاد کرتے ہیں
اے دل پچھان تن کو تیرا ہے سرا یہیماوا یہی معاد یہی ملتجا یہی
نہیں صرف قتیلؔ کی بات یہاں کہیں ساحرؔ ہے کہیں عالیؔ ہےتم اپنے پرانے یاروں سے دامن نہ چھڑاؤ انشاؔ جی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books