aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-mohalle"
عشق محلے میں اب یارو کیا کوئی معشوق نہیںکتنے قاتل موسم گزرے شور ہوئے فریاد ہوئے
مثال عشق طلب کی جو اس نے تشریحاًبیان کر دیا احوال قیس تفصیلاً
عشق والے اسے گل پاشی کہا کرتے ہیںحسن والوں کے محلے میں اگر سنگ لگے
پیڑ تعبیر کے ہرے ہوتےمیرے گر خواب نا بکے ہوتے
رنگ آنسو ہنسی سمجھتے تھےتم مری ان کہی سمجھتے تھے
دل محلے میں مجھے عشق کی دعوت میں میاںغم کھلایا گیا ہے اشک پلایا گیا ہے
رقم کئے نہ گئے عشق کے فسانے پھرپلٹ کے آئے نہ وہ وصل کے زمانے پھر
سانس لیتے رہیں کہ مر جائیںتجھ سے بچھڑے ہوئے کدھر جائیں
اڑانیں لے اڑیں شہ پر ہمارےمحاذ عشق ہے اور سر ہمارے
تمہیں رنجش ملال عشق ہے گرچلو پھر سوچنا کیا دیکھتے ہیں
لاکھ تقدیر پہ روئے کوئی رونے والاصرف رونے سے تو کچھ بھی نہیں ہونے والا
مدت پہ ملی ٹوٹ کے برسات ہماریپھر عشق مصلے پہ کٹی رات ہماری
جہاں میں خود کو بنانے میں دیر لگتی ہےکسی مقام پہ آنے میں دیر لگتی ہے
کسی کے بعد رو کر کیا ملے گاملال عشق ہے ہو کر رہے گا
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہےتو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
محاذ عشق پہ قربت کی جنگ لڑتے ہوئےمیں فرقتوں کے مماثل وصال رکھتی ہوں
محاذ عشق سے ہر شخص کامیاب آئےدعا کریں گے مگر بات ہونے والی نہیں
محاذ عشق سے ناکام آ گیا لیکنخدا کا شکر کہ بے آبرو نہیں آیا
محاذ عشق پہ خود ہی شکست مانی ہےزبیرؔ دل پہ ہوا ہے کسی کا راج پسند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books