aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "islami qawaneen ki tarveej"
ایسی مکروہ کہانی کی یہ تصویر ہے جوسننے والی بھی نہیں دیکھنے والی بھی نہیں
تصور کار فرما تھا کہ لذت تھی کہانی کیاسی تصویر نے آنکھوں پہ جیسے حکمرانی کی
یہ عالمین کی ترتیب ہی الٹ جائےنکالا جائے مدینہ اگر مدینوں سے
زرد پڑتے ہوئے پھولوں میں دھنک کی ترتیبزندگی میں یہ عجب موڑ کہانی جیسا
جو حسیں زیست کی تصویر دکھائی سب نےاک کہانی تھی سنی اور سنائی سب نے
کوئی تصویر یہاں آئنہ خانوں میں نہیںاب ہدف کون ہو جب تیر کمانوں میں نہیں
حسرت ہے مری آپ کی تصویر نہیں ہےاک چیز ہے رکھ لی ہے چھپا کر کفنی میں
ایک تصویر میں دیکھیں گے اکیلا خود کواور پھر اپنی کہانی کی طرف دیکھیں گے
تصویر غزل میں سے جھلکتا ہوا اسلمؔیہ شہر سخن ہے کہ خرافات کا جنگل
مری کہانی رقم ہوئی ہے ہوا کے اوراق منتشر پرمیں خاک کے رنگ غیر فانی کو اپنی تصویر کر رہا ہوں
کہانی ہو کوئی بھی تیرا قصہ ہو ہی جاتی ہےکوئی تصویر دیکھوں تیرا چہرہ ہو ہی جاتی ہے
سرخ موسم کی کہانی ہے پرانی ہو نہ ہوآسماں کا رنگ آگے آسمانی ہو نہ ہو
کون سنتا ہے یہاں دل کی کہانی تنویرؔوہ بھی خوشبوؤں کے موہوم اشارات کے ساتھ
تیری یادوں کی کہانی تو نہیں ہے تنویرؔدل پہ دستک جو دیا کرتا ہے خوشبو کی طرح
زخم سہے مزدوری کیسانس کہانی پوری کی
ہے معمہ یا کہانی عشق ہےآئنے سے خود کلامی عشق ہے
اک قدم اٹھ گیا روانی میںدرد پھر آ گیا کہانی میں
اک الاؤ جلتا تھاقصہ آنکھیں ملتا تھا
نہ مقامات نہ ترتیب زمانی اپنیاتفاقات پہ مبنی ہے کہانی اپنی
راتیں وہ دل فریب بہاریں وہ خواب کیپیری میں یاد آئی ہیں باتیں شباب کی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books