aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "isli.e"
میں مجرم ہوں تو مجرم اس لیے ہوںمجھے سالم کھلونا چاہئے تھا
تجھ پہ غصہ تھے اس لیے جاناںبے سبب خود پہ تمتمائے ہم
کیا رمز جاننی ہے تجھے اصل عشق کی؟جو تجھ میں اس بدن کے سوا ہے، یہ عشق ہے
مری ہر اک غزل اصلی ہے صاحبکئی برسوں سے دھندہ کر رہا ہوں
اصل شہود و شاہد و مشہود ایک ہےحیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں
گو عمر بسر اس کی تحقیق میں کی تو بھیماہیت اصلی کو اپنی نہ ذرا جانا
یہ جھریاں نہیں ہاتھوں پہ ضعف پیری نےچنا ہے جامۂ اصلی کی آستینوں کو
ہمارا تو ہے اصل مدعا توخدا جانے ترا کیا مدعا ہے
جب عشق اپنے مرکز اصلی پہ آ گیاخود بن گیا حسین دو عالم پہ چھا گیا
پہلے تھوڑی بہت محبت کی کہ کیسی ہوتی ہےپر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر ساری کی
چشم جہاں سے حالت اصلی چھپی نہیںاخبار میں جو چاہئے وہ چھاپ دیجئے
آپ ڈرتے ہیں کہ کھل جائے نہ اصلی چہرہاس لئے شہر کو آئینہ بنانے نہ دیا
تو کیا یہ دوسرا ہی عشق اصلی عشق سمجھوںتو پہلا تجربے کی ذیل میں تھا بھول جاؤں
ہستی کے حق کے سامنے کیا اصل این و آںپتلے یہ سب ہیں آپ کے وہم و خیال کے
تمہارے لب کی سرخی لعل کی مانند اصلی ہےاگر تم پان اے پیارے نہ کھاؤ گے تو کیا ہوگا
جنہیں محرومیٔ تاثیر ہی اصل تمنا ہےوہ آہیں اور ہوتی ہیں وہ نالے اور ہوتے ہیں
ہم کو چھوڑا گھر کی خاطریعنی ہے وہ اصلی لڑکی
اصل سخن میں نام کو پیچیدگی نہ تھیابہام جس قدر تھا قرینے کے بیچ تھا
یہ خواب کیا ہے یہ زشت کیا ہے جہاں کی اصلی سرشت کیا ہےبڑا مزا ہو تمام چہرے اگر کوئی بے نقاب کر دے
دفتر دنیا الٹ جائے گا باطل یک قلمذرہ ذرہ سب کا اصلی حال دیکھا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books