aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaa.o"
جاؤ جیت کا جشن مناؤمیں جھوٹا ہوں تم سچے ہو
جب وہ جمال دلفروز صورت مہر نیمروزآپ ہی ہو نظارہ سوز پردے میں منہ چھپائے کیوں
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھےتمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے
چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دنکیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤسکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
دور رہ کر نہ کرو بات قریب آ جاؤیاد رہ جائے گی یہ رات قریب آ جاؤ
دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پراس قدر برسو مری روح میں جل تھل کر دو
بھیگی ہوئی آنکھوں کا یہ منظر نہ ملے گاگھر چھوڑ کے مت جاؤ کہیں گھر نہ ملے گا
تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آ جاؤیہ موسم بھی بدل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ
وہ اک کتاب جو منسوب تیرے نام سے ہےاسی کتاب کے اندر کہیں کہیں ہوں میں
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہمجو یاد نہ آئے بھول کے پھر اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
آج جاؤ نہ بے چین کر کے مجھے جان جاں دل دکھانا بری بات ہےہم تڑپتے رہیں گے یہاں رات بھر تم تو آرام کی نیند سو جاؤ گے
لاکھ پیغام ہو گئے ہیںجب صبا ایک پل چلی ہے
ساتھ اپنا وفا میں نہ چھوٹے کبھی پیار کی ڈور بندھ کر نہ ٹوٹے کبھیچھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس مرے ہاتھ میں
بھول بھی جاؤ بیتی باتیںان باتوں میں کیا رکھا ہے
بہت سے لوگ کہ جو حرف آشنا بھی نہیںاسی میں خوش ہیں کہ تیری کتاب رکھتے ہیں
کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میںپھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا
سہولت سے گزر جاؤ مری جاںکہیں جینے کی خاطر مر نہ رہیو
یار تم کو کہاں کہاں ڈھونڈاجاؤ تم سے میں بولتا ہی نہیں
تنہائی میں خود سے باتیں کرنی ہیںمیرے منہ میں جو آئے گا بولوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books