aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jap-jaap"
دھجیاں ایسی اڑا درد کی میرے جاناںہو مری آنکھ سے برسات تو جا جا جا جا
جب جب اس کو سوچا ہےدل اندر سے مہکا ہے
جب جب رفاقتوں سے گزرنا پڑا مجھےپر خار وادیوں میں اترنا پڑا مجھے
پا شکستوں کو جب جب ملیں گے آپسر راہ طلب ملیں گے آپ
جب جب پری خیال کی تصویر کھینچیےہر رنگ رنگ خواب کی تعبیر کھینچیے
ذکر جب جب تمہارا نکلے گالفظ لفظ استعارا نکلے گا
درد جب جب جہاں سے گزرے گاقافلہ ہو کے جاں سے گزرے گا
جب جب میں زندگی کی پریشانیوں میں تھااپنوں کے باوجود بھی تنہائیوں میں تھا
نفرتیں جب جب بڑھیں گی دیکھنابستیاں تب تب جلیں گی دیکھنا
جان جائے اگر تو جانے دےاپنی تصویر تو بنانے دے
نخل لالے جا جب زمیں سے اٹھاشعلہ اک دو وجب زمیں سے اٹھا
ان کے جب جب بھی مرے نام لفافے آئےساتھ میں لوگوں کے کیا کیا نہ قیافے آئے
چراغ کوئی تو جل جائے زندگی کے لئےبھٹک رہی ہوں اندھیرے میں روشنی کے لئے
ترے ہات میں شاہ جم جام اچھوہمیشہ بغل میں دل آرام اچھو
میں نے جب جب بھی آئنہ دیکھاخود سے خود کا مقابلہ دیکھا
چاہے تن من سب جل جائےسوز دروں پر آنچ نہ آئے
گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتایعنی تصویر کو دھندلا نہیں دیکھا جاتا
جب جب بھی دیکھیے اسے خوں بار سی لگےدنیا ہمیشہ برسر پیکار سی لگے
جب جب اس کو یار منانا پڑتا ہےسرخ لبادہ اوڑھ کے جانا پڑتا ہے
دئیے کی لو سے نہ جل جائے تیرگی شب کیکہ دن کی قدر کا باعث ہے ہر گھڑی شب کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books