aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jehd-e-paiham"
جہد پیہم کے حسیں خبط کو سر میں رکھناپاؤں تھک جائیں تو سوچوں کو سفر میں رکھنا
میٹھے بولوں میں نہیں محض تسلی میں نہیںجہد پیہم کا تصور ہے اگر سمجھو تو
کہاں پہ بھیج دیا ہے یہ کیسی دنیا ہےکہ زندگی تو یہاں ایک جہد پیہم ہے
سوز میں ڈوبی ہوئی درد کی تفسیر نہ دیکھجہد پیہم کے علم دار یہ تقدیر نہ دیکھ
اب نہ رہ رہ کر ستم گر یاد آیوں نہ فتنہ گر مجھے پیہم ستا
ہم دل فگار چاک گریباں جہاں رہےپیہم نشانۂ ستم آسماں رہے
اٹھی موج صبا جنباں سے شاخ آشیاں پیہمچلی جاتی ہے گویا کشتی بلبل سمندر میں
زندگی عشرت پیہم ہی نہیں ہے جوہرؔزندگی جہد مسلسل کی طلب گار بھی ہے
جب خزاں آئی جاں پہ کھیل گئےمحرم جہد بے کراں تھے پھول
اے مجاہد جہد رنگ خاکساری ہے ضرورتوڑنا لازم ہے پہلے اس بت پندار کو
سلسلہ سانسوں کا یوں بے ضابطہ ہو جائے گارات دن پینا ہی جہد لا بقا ہو جائے گا
بلندی پستی فقط اپنی عمر ڈھلنے تکہے کار جہد مسلسل تو سانس چلنے تک
یہاں جادو بیاں کہتے ہیں اہل حرف کو ناصرؔہنر والے ہمیشہ جہد لا حاصل میں رہتے ہیں
وہ جہد جامہ دری ہے نہ فکر بخیہ گریعجیب حال میں ہیں آج تیرے سودائی
بشر نے ہی نہیں سمجھے رموز گردش پیہمرموز گردش پیہم مہ و اختر سمجھتے ہیں
فریب اعتبار سعیٔ پیہممرا انجام ہو کر رہ گیا ہے
گئے وہ دن کہ دل سرمایہ دار درد پیہم تھامگر آنکھوں کی اب تک میر سامانی نہیں جاتی
جہان نو میں برنگ کشاکش پیہمحیات نو کے سلیقے سکھا رہا ہے کوئی
وہ جس کو آج بھی کچھ لوگ حسن کہتے ہیںبصد نگارش پیہم فروخت ہوتا ہے
جذبۂ جہد و عمل سے زندگی کوہ گراںبے عمل ہو زندگی تو ریت کی دیوار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books