تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "josh malihabadi fazal imam ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "josh malihabadi fazal imam ebooks"
غزل
تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے
انہیں اس کی نہیں پروا کوئی مرتا ہے مر جائے
جوش ملیح آبادی
غزل
ملا جو موقع تو روک دوں گا جلالؔ روز حساب تیرا
پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عتاب تیرا
جوش ملیح آبادی
غزل
اپنے میں جو اب بھولے سے کبھی راحت کا تقاضا پاتا ہے
حالات پہ میرے کر کے نظر دل مجھ سے بہت شرماتا ہے
جوش ملیح آبادی
غزل
نہ چھیڑ شاعر رباب رنگیں یہ بزم ابھی نکتہ داں نہیں ہے
تری نواسنجیوں کے شایاں فضائے ہندوستاں نہیں ہے
جوش ملیح آبادی
غزل
ظالم یہ خموشی بے جا ہے اقرار نہیں انکار تو ہو
اک آہ تو نکلے توڑ کے دل نغمے نہ سہی جھنکار تو ہو
جوش ملیح آبادی
غزل
مری بے خودی ہے وہ بے خودی کہ خودی کا وہم و گماں نہیں
یہ سرور ساغر مے نہیں یہ خمار خواب گراں نہیں
چکبست برج نرائن
غزل
آزادہ منش رہ دنیا میں پروائے امید و بیم نہ کر
جب تک نہ ملیں فطرت کے قدم خم دیکھ سر تسلیم نہ کر
جوش ملیح آبادی
غزل
محیط رحمت ہے جوش افزا ہوئی ہے ابر سخا کی آمد
خدا کی ہر چیز کہہ رہی ہے کہ اب ہے نور خدا کی آمد