aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jugraafiyaa.ii"
پھلانگ سکتا ہوں جتنا ہے دو دلوں کے بیچمگر جو فاصلہ جغرافیائی سطح پہ ہے
بدن میں آ گئی جغرافیائی تبدیلیتمہارے ہاتھ سے میں ہاتھ کیا ملاتا گیا
شوق واقف ہے سبھی حسن کے جغرافیوں سےشہر دیدار کا نقشہ نہیں مانگا ہم نے
جغرافیہ تھیں یا پھر تاریخ ساری جہتیںہم ہو کے فرحتؔ احساس اپنی جہت سے نکلے
حد جغرافیہ سے شعر کی دنیا ہے جدادور کیلاس سے دو گز بھی یہاں طور نہیں
جہان عقل کا انسان جاہلنیا جغرافیہ نقشہ پرانا
بیل نے بس سینگ بدلے اور دنیا ہل گئیچند لمحے شہر کا جغرافیہ لکھنے لگے
مری نظروں میں ہے جغرافیہ اس کے بدن کاتصور باندھ لوں گا شاعری کرتا رہوں گا
بدلنے والا ہے جغرافیہ گلستاں کاگروہ بندی سے لازم ہے احتراز کریں
لکھا ہے جغرافیوں میں سب کچھ مگر کسی نے نہ یہ بتایاکھنچی فلک کی قنات کیوں کر بنا زمیں کا مزار کیسے
ترے جغرافیہ کی دسترس میںمری بستی مرا گھر کچھ نہیں ہے
غموں کے بیچ جو دل نام کا جزیرہ ہےہم اس جزیرے کا جغرافیہ سمجھتے ہیں
نہ بحر و بر نہ طول و عرض کوئیمیاں وہ روح کا جغرافیہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books