aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juuto.n"
مجھ سے بد طوری نہ کر او شہر یارمیرے جوتوں کے ہے تلوے خاریاں
آساں رستوں میں ایسے بھی جان کے لالے پڑ جاتے ہیںچلتے چلتے اپنے جوتوں سے بھی چھالے پڑ جاتے ہیں
تخت اور تاج تو جوتوں میں پڑے رہتے ہیںوہ گدائی ترے درویش نے پائی ہوئی ہے
اپنے جوتوں پہ بیٹھ جاؤ تملوگ بیٹھے ہیں کیسی کیسی جگہ
پھر روشن کر زہر کا پیالہ چمکا نئی صلیبیںجھوٹوں کی دنیا میں سچ کو تابانی دے مولا
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلےسچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
دانستہ آتے جاتوں سے لڑتا ہے رات دنپھر ہو پڑی تھی آج ترے پاسبان سے
جھوٹوں کبھی پوچھا ہے تو وہم آئے ہیں کیا کیامانوس ہیں اتنے تری بیگانہ روی سے
یہاں جھوٹوں کے تمغے مل رہے ہیںمیں سچا ہوں تو پرکھا جا رہا ہوں
جا کے گھر جھوٹوں نہ پوچھی بات تکبس تری جھوٹی محبت دیکھ لی
سچ بولنا چاہیں بھی تو بولا نہیں جاتاجھوٹوں کے لئے شہر بھی چھوڑا نہیں جاتا
زندگی ہے تو خزاں کے بھی گزر جائیں گے دنفصل گل جیتوں کو پھر اگلے برس آتی ہے
سچ کو سچ انجناؔ لکھ دیناجھوٹوں سے مروت ٹھیک نہیں
لاکھ جہاں میں جھوٹوں کی من مانی ہےسچائی کی اپنی ریت پرانی ہے
اس ستم گر کو اور کیا کہیےسارے جھوٹوں کا پیشوا کہیے
یہاں جھوٹوں کا میلہ ہے جو بولے سچ اکیلا ہےیقیں گر ہے نہیں دیکھو ذرا اخبار کی دنیا
جس کو جھوٹوں سے پیار ہوتا ہےوہ بڑا با وقار ہوتا ہے
خدا جانے یہ کیسی مصلحت کی قید ہے یاروکہ جھوٹوں کی حمایت میں بھی سچے بول پڑتے ہیں
دنیا جھوٹوں میں بٹ گئی دیکھیںنعرۂ حق کہاں سے اٹھتا ہے
وعدہ خلاف کتنے ہیں اے رشک ماہ آپسچ تو یہ ہے کہ جھوٹوں کے ہیں بادشاہ آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books