aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalam e riyaz khairabadi ebooks"
کیا تاب ہے ریاضؔ تمہاری زبان کیرنگینئی کلام کے قربان جائیے
بام پر آئے کتنی شان سے آجبڑھ گئے آپ آسمان سے آج
نہ راس آئی ہم کو جوانی ہماریکٹے کیا برس زندگانی ہماری
جوانی مئے ارغوانی سے اچھیمئے ارغوانی جوانی سے اچھی
کھٹکتے ہیں نگاہ باغباں میںجو ہیں دو چار تنکے آشیاں میں
تھکا لے اور دور آسماں تکپھر آخر گردش قسمت کہاں تک
انہیں کے کام الٰہی مرا لہو آئےرنگیں جو ہاتھ لہو میں حنا کی بو آئے
کیا ہوئی میری جوانی جوش پر آئی ہوئیہائے وہ نازک گلابی میری چھلکائی ہوئی
بہت ہی پردے میں اظہار آرزو کرتےنگاہیں کہتی ہیں ہم ان سے گفتگو کرتے
بالائے بام غیر ہے میں آستان پرچاہیں جسے چڑھائیں حضور آسمان پر
میں سمجھا جب جھلکتا سامنے جام شراب آیامرا منہ چومنے شاید مرا مست شباب آیا
رنگ پر کل تھا ابھی لالۂ گلشن کیسابے چراغ آج ہے ہر ایک نشیمن کیسا
کوئے دشمن سے اسے چھپ کے نکلتے دیکھاہم نے نقش قدم یار کو چلتے دیکھا
میرے لب پر کبھی تو بن کے دعا بھی آئیتجھے اے آہ مری بات بنا بھی آئی
صبح محشر بھی گوارا نہیں فرقت میریمجھ سے رہ رہ کے لپٹ جاتی ہے تربت میں
خواب میں بھی نظر آ جائے جو گھر کی صورتپھاڑ کھائیں ترے درباں سگ در کی صورت
خدا کرے رہے جاری پیام یار نثارکہ تیرے بعد یہ ہے تیری یادگار نثار
یہ گوارا کہ مرا دست تمنا باندھےاپنی محرم کو نہ کس کر کوئی اتنا باندھے
چھوڑتی ہی نہیں مجھ کو شب فرقت میریاے میں قربان اسے اتنی محبت میری
فریاد جنوں اور ہے بلبل کی فغاں اورصحرا کی زباں اور ہے گلشن کی زباں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books