aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kasb-e-mut.harrik"
لاکھوں محال عقلی و عادی سہی مگرکسب معاش سب سے ہے دشوار آج کل
حصول زر نہ کسب رتبۂ ذی شاں پہ رکھی ہےنظر ہم نے ہمیشہ خدمت انساں پہ رکھی ہے
گل وجود سے کرتا ہے کسب کوزۂ جاںخمار سود میں لیکن زیاں بناتا ہے
کرے ہے بادہ ترے لب سے کسب رنگ فروغخط پیالہ سراسر نگاہ گل چیں ہے
شہرت کی طلب ہے کہ ہے اظہار کا چسکایہ کسب ستائش ہے کہ پھر کسب ہنر ہے
کسب کمال فن کا ہے یہ اولیں چلنہر آن اپنے آپ کو قربان کیجیے
باعث رنجش عزیزاں تھیخوئے کسب کمال تھی کیا تھی
کسی نازک بدن سے ٹکرا کرکوئی کسب کمال کر چلئے
ہم نے کیا ترقی کی کسب علم و فن کر کےباوجود کوشش بھی خود کو بے ہنر پایا
عشق نے سارے سلیقے بخشےحسن سے کسب ہنر کیا کرتے
لے جائیں اپنی بے ہنروں پاس التجارکھتے ہیں لوگ اس لیے کسب ہنر عزیز
جو کسب رزق میں نعمت کا پا گیا مفہوماسی امیر کا دل بھی فراغ رہتا ہے
ہمیں عزیز ہمیشہ رہی ہے نسبت خاکیہ سر جھکا رہا کسب کمال کر کے بھی
خوب ہے سزا یہ بھی کسب کامیابی کیایک شب کی قیمت میں اب تو عمر بھر جاگو
میں نہ کہتا تھا کہ اتنا نہ کرا کسب جنوںتجھے رونے کو بھی اب آنکھ سبب چاہتی ہے
ظلم ہے جور ہے جفائیں ہیںکس سے کسب کمال کرتے ہو
اشکؔ اصول کسب زر سے تو نہیں ہے آشناتشنۂ تکمیل ہے تیری ہمہ دانی ہنوز
یہ منحصر ہے کسب حلال و حرام پرہوتا ہے اب دعا میں اثر کم بہت ہی کم
کسب متحرک سے پابستہ نسب طغرےیہ کیا ہے کوئی اہل خاتم سے نہیں کہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books