aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashish-e-dil"
ہے بے اثر ایسی ہی جو اپنی کشش دلجی لے ہی کے چھوڑے گی یہ اک دن خلش دل
منظور شہر دل میں بسانا نہیں اگرپھر وہ جگہ بتا دو یہ عاشق جہاں رہے
گھر آئے سارے دن کی تھکن لے کے اے کششؔبچوں کو دیکھتے ہی نئی تازگی ملی
راہ حق میں جو ہر اک چیز لٹاتا ہے کششؔاس کی جھولی کو خدا غیب سے بھر دیتا ہے
کششؔ کے سر پہ تھا جب والدین کا سایہکبھی بھی ان کی دعا بے اثر نہیں آئی
سنا ہے قصۂ غم جس نے رویا ہے پیہمعجیب درد کششؔ تیری داستان میں ہے
جو نہ آئے تھے پہلے تصور میں بھیاے کششؔ آج وہ میرے گھر آ گئے
شاید کہ میرے شعروں میں کچھ بات ہے کششؔپہچاننے لگے ہیں اب اہل نظر مجھے
مری نظر میں یہ توہین عاشقی کی ہےنہیں ہے پیار تو کیوں اس نے دل لگی کی ہے
جس کی نظروں نے لگائی ہے یہ آتش دل میںیاد بھی اس کی ہمیں باد صبا لگتی ہے
میری داستان غزل نے اب میرے غم سبھی کو بتا دئےجو چھپا رہی تھی میں اب تلک وہی راز دل لو دکھا دئے
نکلی ہے قید اشک سے مدت میں یہ کششؔاس مرحلے کے بعد زمانے بدل گئے
چاہتوں کی آس میں ڈھونڈھا زمانہ اے کششؔتیری خاطر دوسرے لوگوں کو ٹھکرانا پڑا
وہ خدا ہو کہ ناخدا اے دلؔڈوبنا ہے تو سوچتا کیا ہے
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
بھول بیٹھے ہوں وہ کہیں اے دلآج کیوں اتنے یاد آئے ہیں
کھیل سمجھے ہو اے دل جسےزندگی ہے تماشا نہیں
اے دلؔ بہت خراب ہیں حالات شہر کےیاں جس کسی سے بات کرو مختصر کرو
بن گئی حسن طلب بھی تو معمہ اے دلؔدرد مانگا تھا وہ سمجھے کہ دوا مانگی تھی
کیوں ہوا ہم کو سمجھنے لگی دشمن اے دلہم دیے بیچتے پھرتے ہیں سلائی تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books