aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaassa"
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہوتمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے
کوئے جاناں میں بھی خاصا تھا طرح دار فرازؔلیکن اس شخص کی سج دھج تھی سر دار جدا
اب بھی ہے رنج، رنج بھی خاصا شدید ہےوہ دل کو چیرتا ہوا غم گو نہیں رہا
خرابی میں یہ خم آیا اچانکخرابہ اچھا خاصا بن رہا تھا
عادت خانہ خرابی ہے جمالؔورنہ اچھا خاصا گھر موجود ہے
اب ایسے کیا بتاؤں یہ اندازہ ہے مرابرسات کے حساب سے خاصا جلوں گا میں
وقت کی آندھی لے اڑتی ہے کیسے کیسے لوگسوچ کے دل کو خوف آتا ہے اچھا خاصا خوف
اختلافات ہیں انسان کا خاصہ تحسینؔبحث کرنی ہے تو کر بحث کو نفرت نہ بنا
شورش شعر میں خاموش سی کیوں ہے زہراؔاچھا خاصا تو کبھی وہ بھی کہا کرتی تھی
سچ مچ اپنے رانجھے کو ہی گھائل کر کے چھوڑ دیااچھا خاصا لڑکا تو نے پاگل کر کے چھوڑ دیا
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
کم ہے لیکن اچھا خاصا لکھا ہےشعر کا مطلب شعر ہے اب انبار نہیں
فرصت کے لمحات کمانے کی خاطراچھا خاصا وقت ہمارا لگتا ہے
پھر اس کے بعد بس حیرانیاں ہیںخبر والا بھی خاصا بے خبر ہے
کبھی کبھی تو اچھا خاصا چلتے چلتےیوں لگتا ہے آگے رستہ کوئی نہیں ہے
بعض اوقات فراغت میں اک ایسا لمحہ آتا ہےجس میں ہم ایسوں کو اچھا خاصا رونا آتا ہے
میں سمجھا تھا ذرا سا مختلف ہےمگر وہ اچھا خاصا مختلف ہے
جاتے جاتے گلے یہ غم پڑ جاتا ہےاچھا خاصا بندہ کم پڑ جاتا ہے
عشق سے پہلے وہ انسان تھا اچھا خاصااس کا جیون بھی گلستان تھا اچھا خاصا
فقط سایہ نہیں ہے چاہئے باتیں بھی کرنی ہیںمسافر نے شجر کا اچھا خاصا وقت لینا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books