aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khurach"
وقت ہونٹوں سے مرے وہ بھی کھرچ کر لے گیااک تبسم جو تھا دنیا کو دکھانے کے لیے
مسند غم پہ جچ رہا ہوں میںاپنا سینہ کھرچ رہا ہوں میں
کھرچ رہا ہوں میں دیوار پر لکھے ہوئے نامعجیب طرح کی اک بے بسی نے آ لیا ہے
کھرچ کھرچ کر شک نے کھدرمل مل کر ململ کو دیکھا
ہمیں کس خواب سے للچائے گی یہ پر فسوں دنیاکھرچ ڈالا ہے لوح دل سے حرف مدعا ہم نے
مبتلا روح کے عذاب میں ہوںکب سے دل کو کھرچ رہا ہے کوئی
خواب جمال تازہ تر آیا تھا چور کی طرحکھرچ کے دل سے لے گیا آپ کے خد و خال بھی
میں نے ذہنوں سے قدامت کو کھرچ ڈالا ہےشہر کا شہر مرے در پہ جبیں سائی کرے
کھرچ کے دیکھوں گی ہاتھوں کی سب لکیروں کووفا نبھانے کا ان میں ہنر نہیں ہے کیا
کھرچ کے پھینک دوں کس طرح داغ یادوں کےمیں بھول جاتا وہ سب کچھ تو کتنا اچھا تھا
دھنک کے رنگ اسی نے کھرچ لیے تھے مگرجو ہم نہ دیکھتے اس بار بھی مگر جاتا
اک کھردری فصیل شب خواب زار سےپھسلا جو آفتاب تو چہرہ کھرچ گیا
مت کھرچ دیکھ اپنے سینے کوداغ دل کے مٹا طریقے سے
آئنہ کھرچ کر تم غور سے ذرا دیکھوکتنے لوگ بھوکے ہیں کتنے بے سہارے ہیں
کھرچ کر زرد تلووں سے بہت لمبی مسافت کوبلا عنوان اسے چھوٹا سا اک قصہ بنا ڈالا
ناخنوں سے کھرچ کے تیرے نقوشاپنی تقدیر سے مٹائے ہیں
کھرچ لے ذہن سے سارے تأثرات کہ ابتری بہار کا موسم تو آئے گا ہی نہیں
تاریکیاں کھرچ کے تو کر لیجے پہلے صافدیوار دل پہ پھر کوئی تصویر کھینچیے
اس کو کھرچ رہے ہیں پتھر پے کائی جیسےپیروں پے جم گیا ہے شوق سفر ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books