aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "koh-e-tuur"
نظر ہماری سر کوہ طور آ جائےدیار دل میں ذرا اس کا نور آ جائے
ہے نگاہوں میں کوہ طور میاںمیں نہیں ہوں خدا سے دور میاں
جلتا ہے کوہ طور تو جل جانے دیجئےموسیٰ کی آرزو تو نکل جانے دیجئے
دید کا اصرار موسیٰ لن ترانی کوہ طورہم نے آنکھیں بند کیں اور آ گئے تیرے حضور
مجھ کو بھی جلوہ دکھا مالک تو کوہ طور کامانا میں موسیٰ نہیں عاشق ہوں تیرے نور کا
آتش بلند دل کی نہ تھی ورنہ اے کلیمیک شعلہ برق خرمن صد کوہ طور تھا
اے وائے غفلت نگۂ شوق ورنہ یاںہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
چھیڑا ہے میں نے قصۂ موسیٰ و کوہ طوراس کو ہے وہم یہ بھی مری داستاں نہ ہو
لگائے رکھیں گے سینے سے اس کو ہم اے طورؔحیات میں کوئی ٹکڑا اگر ملال کا ہے
اب میں کیا بتاؤں مجھ میں اے طورؔجینے کا ہنر کہاں سے آیا
تو شام کو جو آیا ٹہلنے کے واسطےسرتاج کوہ طور ترا بام ہو گیا
پرتو رخ سے ان کا جیب قبادامن کوہ طور ہوتا ہے
بند کیوں اشک نہ ہوں طبع رواں سے اے طورؔوہ بھی تو صورت افلاک نہیں کھلتا کچھ
تصویر جلوہ ساز مصور ہے اس طرحمیری نگاہ منتظر کوہ طور ہے
کس بات سے خجل ہوں سر کوہ طور میںتاب نظر میں ذوق نظر تو نہیں گیا
بلاوا کون سا کوہ ندا میں رکھا ہےچراغ ہم نے جو اپنا ہوا میں رکھا ہے
یہ آدمی ہیں کہ پتھر جواب دیتے نہیںچلے ہیں کوہ ندا سے سوال دیکھنے کو
بہت کہا تھا کہ تم اکیلے نہ رہ سکو گےبہت کہا تھا کہ ہم کو یوں در بدر نہ کرنا
جب حاصل لا حاصل دونوں ایک سے تھےپھر خود کو نہ اسیر من و تو رکھنا تھا
کریں جو غور یہی ہے نظام قدرت طورؔیہ رات ختم ہوئی تھی کہ دن نکل آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books