aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kumbe"
ہم اپنا فرض کسی روز بھول بیٹھیں ناہمارے کاندھوں پہ کنبے کا داب رہنے دو
ہو جیسے ایک ہی کنبے کی ساری آبادیفضا ہمارے محلے کی گاؤں جیسی ہے
اپنے کنبے کی یہ حالت نہیں دیکھی جاتیہم سے ہر روز کی ہجرت نہیں دیکھی جاتی
جب بھی مر جاتا ہے مفلس کسی کنبے کا کفیلایک کے ساتھ کئی اور بھی مر جاتے ہیں
ضعیف وقتوں میں اپنے کنبے کی ذمہ داری اٹھائی ہم نےتمہارے ابو نے منہ دکھائی میں اس ہتھیلی پہ غم رکھا تھا
کنبے کا بار اٹھاتا تھا تنہا جو جان پربوڑھا ہوا تو بوجھ بنا خاندان پر
ان کو کنبے میں کسی سے نہیں اب کوئی غرضنہ وفا باقی ہے ان میں نہ جفا میرے باد
وہ بڑھاپا دیکھ لیتا ہے جوانی میں سداجس کا بچپن ہو بسر کنبے کی ذمہ داری میں
ہم بھی پربت کاٹتے ہیں اور مٹی چاٹتے ہیںہم بھی تیرے کنبے میں ہیں شامل اے دریا
ایک دستار بن گئی پھانسیایک کنبے کی لاڈلی کے لئے
یہ کھیت میرے ہیں محنت بھی میرے کنبے کییہ بات ٹھیک نہیں مجھ سے تم لگان بھی لو
لکد کوب حوادث کا تحمل کر نہیں سکتیمری طاقت کہ ضامن تھی بتوں کی ناز اٹھانے کی
سنتے ہیں کہ آباد یہاں تھا کوئی کنبہآثار بھی کہتے ہیں یہاں پر کوئی گھر تھا
بڑے سلیقے سے سب کو سنبھال رکھا ہےذرا سی چوک سے کنبہ بکھر بھی سکتا ہے
سیر کرو باطن میں اس کے کیسا کیسا کمبھ لگا ہےتاک رہا ہے دور افق کو جو بیچارہ تنہا تنہا
چچا عم ہے پسر بیٹا پدر باپتو کنبہ خانمان و دودماں ہے
سبھی ایک کنبے کے ہیں لوگ احمدؔجو آپس میں لڑتے چلے جا رہے ہی
آپ ہی زندہ کریں مردہ تمناؤں کوقم بہ اذنی کا اثر آپ کی آواز میں ہے
سجنے والا تھا کمبھ کا میلہآئنہ دیکھ کر گئے مرے اونٹ
وہ لب جبریل کا پرتو حسیں طرز کلامقم بہ اذنی کا ہم اعجاز و ادا کل رات کو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books