aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kurte"
لگتے ہوں گے پر کشش ارض و سما ملتے ہوئےنیلے کرتے پر ترے یہ شال دھانی اور ہے
ہولی پر بھی کام نہیں آتا ہے وہجس کرتے پر خون کے دھبے ہوتے ہیں
دیکھ کر کرتے گلے میں سبز دھانی آپ کیدھان کے بھی کھیت نے اب آن مانی آپ کی
یہ سانپ میرے گلے سے لپٹنے لگتے ہیںمیں اپنے کرتے سے جب آستیں نکالتا ہوں
پھر اک برپا ہوئی صحرا میں مجلستبرک میں بٹے کرتے ہمارے
کل کا وعدہ کیا رقیبوں سے کیاکرتے آج آپس میں کچھ کل کل گئے
کرتے کا گریبان گریبان سحر ہےگورا شکم ان کا ہے سحر نجم سحر ناف
کان ہر عیب پر تھاپ کے منتظر آنکھ ٹک تیری کمزوریوں پر رہیدوستا تو کہاں رینگتا رینگتا میرے کرتے کے کف سے چلا آتا ہے
رات بھر کرتے کے گھیرے پہ گرا خون جگرداستاں پھر سے تری دیدۂ تر لکھی ہے
محبت کا یہ پہناوا ہمارے تن پہ سجنا ہےہم اس کرتے کی کف سے فالتو دھاگہ نکالیں گے
شدت پسند شخص تھا جس کو تھا مجھ سے پیارسینے کو نوچتا تھا وہ کرتے کو کاٹ کر
کرتے سے میچ ہوتے نہیں مجھ بٹن کے تاریا رہنے دے یا دھیان سے اس بار سل مجھے
نظر وہ آئیں سبھی سے الگ اسی دھن میںلگا کے آئے ہیں کرتے میں کچھ عجیب بٹن
کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیںمیری آواز گر نہیں آتی
کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیںشوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے
انہیں صفات سے ہوتا ہے آدمی مشہورجو لطف عام وہ کرتے یہ نام کس کا تھا
آگے اس متکبر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیںکب موجود خدا کو وہ مغرور خود آرا جانے ہے
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میںجبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
ذکر مہر و وفا تو ہم کرتےپر تمہیں شرمسار کون کرے
ہم کوئی ترک وفا کرتے ہیںنہ سہی عشق مصیبت ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books