aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kushaada"
بہت دل کو کشادہ کر لیا کیازمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا
ہے کشادہ ازل سے روئے زمیںحرم و دیر بے فصیل نہیں
جبیں چراغ مقدر کشادہ دھوپ سحرغرور قہر تعجب کمال نور بھری
کچھ اپنے دوست بھی ترکش بدوش پھرتے ہیںکچھ اپنا دل بھی کشادہ ہے کیا کیا جائے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
کہ ایک دن پھر نظر میں آئےوہ بام روشن وہ در کشادہ
کچھ تو وہ حسن پشیماں ہے جفا پر اپنیاور کچھ اس کے لیے دل تھا کشادہ یوں بھی
اگرچہ دل میں گنجائش نہیں تھی پھر بھی ہم نےترے غم کے لیے اس کو کشادہ کر دیا ہے
غم جہاں ہو غم یار ہو کہ تیر ستمجو آئے آئے کہ ہم دل کشادہ رکھتے ہیں
کیسے کیسوں کی اس نے لی ہے جاندیکھنا کیا ہی خوش ادا ہے عشق
خود وہ آغوش کشادہ ہے جزیرے کی طرحپھیلے دریاؤں کی مانند محبت اس کی
حلقے ہیں چشم ہاۓ کشادہ بہ سوئے دلہر تار زلف کو نگۂ سرمہ سا کہوں
پرواز ہا نیاز تماشائے حسن دوستبال کشادہ ہے نگۂ آشنا مجھے
آباد ہوئے جب سے یہاں تنگ نظر لوگاس شہر نے ماحول کشادہ نہیں پہنا
وہ خوش لباس بھی خوش دل بھی خوش ادا بھی ہےمگر وہ ایک ہے کیوں اس سے یہ گلہ بھی ہے
کر دیتا ہے بے ساختہ بانہوں کو کشادہجب بچ کے نکل جانے کی صورت نہیں ہوتی
معزولیٔ تپش ہوئی افراط انتظارچشم کشادہ حلقۂ بیرون در ہے آج
شہر اجڑے تو کیا ہے کشادہ زمین خدااک نیا گھر بنائیں گے ہم صبر کر صبر کر
بہ رنگ سایہ ہمیں بندگی میں ہے تسلیمکہ داغ دل بہ جبین کشادہ رکھتے ہیں
گھڑی بھر اس کی آنکھوں میں اتر کرسمندر بھی کشادہ ہو گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books