aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laa-ilaaha-illallah"
گلوں پہ لکھتی ہوئی لا الہ الا اللہپہاڑیوں سے اترتی اذان کی خوشبو
مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و توپلا کے مجھ کو مےلاالٰہ الاہو
مجھے ہے علم کہ کیا سر لاالہ ہےمیں خوش ہوں دار کا منظر بلا رہا ہے مجھے
خانۂ دل میں دھڑکنوں نے سداورد بس لا الہ کا رکھا
میں دیکھتا تھا فضا میں بکھرتا الا اللہمیں جانتا تھا یہی لاالہ تھا یاہو
دل کہا لاالہ الا اللہورد اسم رسول کر کے سدا
کہوں بقید قسم لاالہ الا اللہکہ تاب ہجر بس اب مجھ میں اے الٰہ نہیں
علم کا موجود اور فقر کا موجود اوراشہد ان لا الٰہ اشہد ان لا الٰہ
اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میںگفتار دلبرانہ کردار قاہرانہ
قلندر جز دو حرف لا الٰہ کچھ بھی نہیں رکھتافقیہ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازی کا
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
تو عرب ہو یا عجم ہو ترا لا الٰہ الالغت غریب جب تک ترا دل نہ دے گواہی
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیلیہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
اولیا اللہ کی چوکھٹ کے بھی آداب ہیںسر اٹھا کر جو بھی آیا اس کو دروازہ لگا
اک تجلی ہی تجلی ہر طرف پاتا ہوں میںاللہ اللہ کیا اثر ہے حسن کے اعجاز کا
اگرچہ دل سے ہوں بندہ بتوں کا میں لیکنزباں پہ کلمۂ تحریم لاالٰہ بھی ہے
ذوق تحسین ذکیؔ کس قدر اللہ اللہدم بسمل دم تکبیر الٹ جاتا ہے
تو عشق کے طوفان کو بانہوں میں جکڑ لےاللہ کرے زور شباب اور زیادہ
ہم دونوں اسی پاک سمندر کی ہیں لہریںلا ہاتھ مرے ہاتھ میں لا اللہ ہی اللہ
مسجد سے لاالہ کی صدا آئے بار بارگنبد کے ساتھ ہی کوئی اونچا منار دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books