aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapet"
سفید سنگ کی چادر لپیٹ کر مجھ پرفصیل شہر پہ کس نے سجا دیا مجھ کو
دنیا کو کچھ خبر نہیں کیا حادثہ ہواپھینکا تھا اس نے سنگ گلوں میں لپیٹ کے
زلفوں کو بے خودی کی ردا میں لپیٹ دےساقی پئے شباب کہ موسم خراب ہے
ہر ایک سایۂ دیوار کی لپیٹ میں ہےسرورؔ آپ ہی بچ کر نکل گئے کیسے
وہ پیٹ دل کو لپیٹ لیوے وہ ناف جی کو سمیٹ لیوےمزار جی کا جھپیٹ لیوے کچھ ایسا پیڑو پھڑک رہا ہے
نظر ملائی تو اک آگ نے لپیٹ لیابدن جلائے تو گلزار ہو گئے صاحب
دکھا رہا ہے خریدار بن کے آج مجھےجسے لپیٹ کے رکھوں وہ تھان کھینچتا ہے
دل کو لپیٹ لیتا ہے اک ریشمیں خیالجب بھی نگاہ اس نگہ نرم سے ملے
میں اس کے انتظار میں بیٹھا ہی رہ گیاکپڑوں میں رکھ گیا وہ بدن کو لپیٹ کے
یہ فلسفے لپیٹ کے تم جیب میں رکھومیں خوب جانتا ہوں محبت بری ہے دوست
سفینہ خود ہی ترا جا لگے گا ساحل سےہوا لپیٹ کے تھوڑی سی بادبان میں رکھ
طرہ کی طرح سے دل عاشق کو پیچ میںکس کس لپیٹ سے تری دستار نے کیا
یاد آ گیا جو اپنا گریباں بہار میںدامن سے منہ لپیٹ لیا اور رو لیے
پھر اس نے میری خو میں مجھے قید کر دیااک خواب سا لپیٹ دیا میری ذات پر
قلم کی نوک پہ رکھوں گا اس جہان کو میںزمیں لپیٹ کے رکھ دوں کہ آسمان کو میں
سوتا رہا میں خوف کی چادر لپیٹ کرآسیب چیختے رہے خالی مکان سے
ممکن ہے کوئی ہاتھ سمندر لپیٹ دےکشتی میں سو شگاف ہوں لنگر مگر اٹھا
بھنور لپیٹ کے نیچے اتر گیا شایدابھی وہ شام سے پہلے ندی پہ بیٹھا تھا
پہلے ہی قطع دامن تقریر کر چکےاب کیا رہا لپیٹ میں دامن سے آپ کے
لے لے نہ سارے شہر کو اپنی لپیٹ میںسر میں سلگ رہی ہے جو ٹھنڈی وہ آنچ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books