aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "latkii"
وقت کی ڈور خدا جانے کہاں سے ٹوٹےکس گھڑی سر پہ یہ لٹکی ہوئی تلوار گرے
دھاگے پر لٹکی ہے عزت لوگوں کیسب اپنی دستار سنبھالے بیٹھے ہیں
جیسے تصویر لٹکی ہو دیوار سےحال یہ ہو گیا سوچتے سوچتے
در پر ویرانی کا پردہ جھول رہا ہےکھونٹی سے تنہائی کی بیلیں لٹکی ہیں
لٹکی ہوئی ہے روح کی سولی پہ زندگیسانسوں کا سلسلہ ہے کہ رسی گلے میں ہے
زیست لٹکی ہے اب صلیبوں پرہر تمنا عذاب لگتی ہے
مدتوں لٹکی رہی موم کی زنجیر سے لاشبرف کے سوکھے ہوئے پیڑ پہ چنگاری کی
وہ سچائی جسے تم ڈھونڈھتے ہوصلیب و دار پر لٹکی ہوئی ہے
سر جھکائے ہوئے مقتل میں کھڑے تھے جلادتختۂ دار پہ لٹکی ہوئی خودداری تھی
میں چل پڑا تو کٹ کے وہ قدموں میں آ گریلٹکی ہے میرے سر پہ جو شمشیر رات بھر
دروازے پہ کنڈی لٹکی رہتی ہےکھڑکی سے وہ آتا جاتا رہتا ہے
لاش سورج کی سیہ کمرے میں تھی لٹکی ہوئیمیرے گھر کا قفل کھولا شب کی تنہائی نے جب
ہر طرف شاخوں پہ لٹکی تھی صباؔ خاموشیرات کے پیڑ میں آواز کے جھولے کب تھے
بات پھسلی تھی جو کانوں میں زباں سے لٹکیطوق بن کے وہ ہی تا عمر سردوش رہی
سانجھ پھسل کر ڈیوڑھی پر آ لٹکی ہےآنگن سے چوبارے تک سب لال ہوا
ایک دھڑکا سا لگا تھا کہ سحر دم کیا ہوسر پہ لٹکی ہوئی تلوار نے سونے نہ دیا
یہاں مکین ہیں عہدے گھروں میں لوگ نہیںدروں پہ لٹکی ہوئی تختیاں بتاتی ہیں
تختیاں لٹکی ہوئی نام کی دروازوں پرہم نے دیکھے ہیں یہاں کتنے ہی زنداں آباد
فراز دار پہ لٹکی ہے زندگی آزادؔمری حیات بھی ٹھہری عذاب کا موسم
ہے سفر خوشیوں کا لیکن زندگیسر پہ اک لٹکی ہوئی تلوار ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books