aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "light"
نظر بھی آئے جو زلف پیچاں تو سمجھیں یہ کوئی پالسی ہےالکٹرک لائٹ اس کو سمجھیں جو برق وش کوئی کوئی دے
ریڈ لائٹ پہ ننگا بچہ کرتب دکھلاتا تھاروز کا چلنے والا راہی روز عش عش کرتا تھا
عقل کی کچھ کم نہیں ہے رہبری میرے لیےہر طرف لائٹ ہے ہر سو روشنی میرے لیے
بچا لیا میاں لائٹ نے وقت پہ آ کراندھیرا ورنہ مجھے نوچ کھانے والا تھا
فجور و فسق کی تاریکیوں میں جب کوئی بھٹکادکھائی دور سے ہی اس کو لائٹ اس کے ایماں نے
میں اسے دیکھوں بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہےحسن کی لائٹ سے میری آنکھ چندھیا جائے ہے
لفٹ کھمبے تو اور میں پیڑ پہاڑوقت وادی میں جم گیا کیسا
اک دوسرے سے خود کو بچانے کی فکر میںکھو جائیں ایک لفٹ میں دونوں جنے کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books