aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majdhaar"
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
مجھ کو پڑا ملا ہے وہ مجھدھار میں تو پھرپانی پے ہے یہ کس نے لکھا کچھ ہوا تو ہے
بیچ مجھدھار میں خود چھوڑ دی جس نے پتواراب اسے تم کوئی تنکا بھی نہیں دے سکتے
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
بات اگر ڈوب کے مرنے کی ہی ٹھہری تو ہمایک آنسو کو بھی مجھدھار سمجھ لیتے ہیں
بات ساحل کی رکھے ٹوٹا شکارا دیکھ لےپاس تو مجھدھار ہے کیوں کر کنارا دیکھ لے
رات قابو میں رہے شہر کے حالات مگرلاش اک لپٹی ہوئی صبح کے اخبار میں ہے
ڈوب کے ابھرے ہیں ہم دنیا کے ہر مجھدھار سےاب رہا باقی فقط نقد و نظر میں ڈوبنا
کہانی زندگی کی ایک دریا کی حقیقت ہےکنارے کچھ نہیں کہتے مگر مجھدھار بولے گا
پتوار سے ہو جائے گی اس وقت محبتٹکراؤ ترا جب کبھی مجھدھار سے ہوگا
تیار ہے جو لڑنے کو مجھدھار کے آگےجھکتا ہے سمندر اسی پتوار کے آگے
روز و شب چلتی ہوا دیکھو مخالف ہے مگربھول سکتی ہی نہیں غزلیں تو محفل کا پتہ
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراںہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے
یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیںزباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگرجنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books