aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "make"
ہر مصنوعی پنکھا جھوٹا میک اپ کر کےذات کی شہر پناہ میں رخنہ ڈھونڈ رہا ہے
وہ میک اپ کے سہارے بن گئی فلموں کی ہیروئننہ ہو ناز و ادا تو نازیہ میں کچھ نہیں رکھا
جب مجھے تم نے پکارا یہ دعا دی میں نےرہے مکے میں مدینے میں تمہاری آواز
وہ بھی تھا کچھ ہلکے ہلکے سے میک اپ میںبال اپنے ہم نے بھی کالے کر رکھے تھے
میک اپ سے چھپ سکیں گی خراشیں نہ وقت کیآئینہ ساری باتیں کہے گا پکار کے
برتن ٹوٹیں آوازیں ہوں شور مچےلڑنے اور جھگڑنے والا کوئی تو ہو
ٹھہرا تو پھر اڑائیں گی خاموشیاں مذاقاسٹیج سے اتر جو مچے تالیوں کی دھوم
میک اپ کپڑے البم اور کتابیں بھیباندھ کے یادیں پار سمندر پھینکوں گا
لب پر لچک رہی ہے لپ اسٹک خلوص کیمیک اپ کے بوجھ سے ہے پریشان حسن زن
گلوں کا دور ہے بلبل مزے بہار میں لوٹخزاں مچائے گی آتے ہی اس دیار میں لوٹ
اے رندو ہاتھ پہ ہاتھ دھرے کیا ساقی کا منہ تکتے ہومحفل میں مچے کہرام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
نئے لشکر نئے نیزے نئی شرطیں ہیں بیعت کییہ کس کوفے میں ہوں مکے مدینے والا میں تنہا
قبلے سوں مونھ پھرایا ترے مکھ کی جانبکیا زاہد نے مکے سوں سوئے بت خانہ سفر
مکے میں یہ خبر جو گئی گونجتی ہوئیچھوٹا ادائے فدیہ سے جو مال دار تھا
دشمن کی صف میں جس سے مچے کھلبلی سداوہ منظر سجود دکھائی نہیں دیا
میک اپ کرتی لڑکی سنکون سے دکھ کا غازہ ہے
نصرتیں چاہو تو اپنے آپ سے ہجرت کروکاتب قسمت نے مکے کو مدینہ لکھ دیا
جیسی موجود تھی دل میں کوئی خواہش سو وہ ہےکوئی مشرک نہ کوئی مکے سے منکر نکلا
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیںوہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیایہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books