تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mamluu"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mamluu"
غزل
یہ دیکھتے ہو جو کاسۂ سر غرور غفلت سے کل تھا مملو
یہی بدن ناز سے پلا تھا جو آج مٹی میں گل رہا ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
حلاوت سے مزے سے لطف و شیرینی سے مملو ہے
زباں اپنی سخن اپنا کلام اپنا بیاں اپنا