aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mandii"
ہنر مندی سے اپنی دل کا صفحہمری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا
ہم ایسے سادہ دلوں کی نیاز مندی سےبتوں نے کی ہیں جہاں میں خدائیاں کیا کیا
شرافت آدمیت درد مندیبڑے شہروں میں بیماری سے بچئے
آنکھوں میں درد مندی ہونٹوں پہ عذر خواہیجانانہ وار آئی شام فراق یاراں
متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندي مقام بندگي دے کر نہ لوں شان خداوندي
صرف میں ہی نہیں بازار کی مندی کا شکارجیب میں لے کے خسارے تو سبھی جائیں گے
عشق میں حوصلہ مندی بھی ضروری ہے شعورؔدیکھیے اس کی طرف حوصلہ مند آنکھوں سے
نکلتے ہیں کر کے غول بندی بنام تہذیب و درد مندییہ کہہ کے لیتے ہیں سب سے چندے ہمیں جو تم دو تمہیں خدا دے
منڈی میں غم کا میں ہی سوداگر ہوںاس خاطر میں دام زیادہ رکھوں گا
دانش مندی ہے وہ کرنا جو بھی کہے طبیبنسخے جیب میں رکھنے سے بیمار بدلتے نئیں
تمہارے غم نے ہی بخشی ہے ہم کو یہ ہنر مندیہمیں اشکو کو اب موتی بنانا خوب آتا ہے
درد مندی پر جو قائم ہوں انہیںنور افزا چشم تر دیتا ہے عشق
منڈی نے لوٹ لیں جواں فصلیں کسان کیقرضے نے خودکشی کی طرف دھیان کر دیا
جہاں کل عشق پر چرچا ہوا گھنٹوںوہیں اب حسن کی منڈی لگی ہے کیا
منڈی اب بس اٹھنے کو ہےتھوڑا سستا ہو جاؤں کیا؟
آپ اس ڈھنگ سے امرت بھی نہیں پی سکتےجس ہنر مندی سے ہم اشک نفس پیتے ہیں
جس پہ ہو ساقی بہ زعم ہوش مندی بھی فدااس مکمل بے خودی کی جستجو کرتے رہو
حیاؔ ٹھکانا بھی کچھ ایسی درد مندی کاکہ لب تک آئے نہ اک حرف اور فغاں ہو جائے
آگ تو چاروں ہی جانب تھی پر اچھا یہ ہےہوشمندی سے کسی چیز کو جلنے نہ دیا
خرد مندی ہوئی زنجیر ورنہگزرتی خوب تھی دیوانہ پن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books