aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mardaan-e-Gaazii"
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کامروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا
شاہ مردان صفیؔ سے سن لو صافجس کو تھے ڈھونڈتے دلا ہو تم
دامن جامہ ہے پابوس ترا اے مرداںؔجامہ زیبی تری نو شاہ مبارک ہوئے
ہم تم ہیں دل و جاں سے اگر ایک ہی مرداںؔکہنے کو ہیں وہ ایک ہیں ہم دو ہیں مگر کیا
شہ مرداںؔ نہ کوئی اور نہ خادم نہ صفیشکل احمد کا یہ اظہار ہے اللہ اللہ
بعد مردن بھی میں بیمار محبت ہی رہوںتا قیامت نہ ہو یا رب کبھی صحت میری
نسب ہو یا حسب دونوں مبارک ہوویں زاہد کوتجھے تو ہے فقط مرداںؔ شۂ ابرار سے مطلب
مرداںؔ جو کوئی ڈوبے دریائے عشق میں وہچھوٹے خودی سے اپنے حب وطن سے نکلے
تمہیں ہو صفیؔ شاہ مرداں کی دیدنہ ہم بیش دیکھیں نہ کم دیکھتے ہیں
آ کے گھر میں مرے مرداںؔ نہ وہ جانے پائیںتا قیامت نہ چھٹے ہاتھ سے دامن ان کا
مردان صفیؔ مرا ماہ لقا ہے میری ہی شکل میں جلوہ نمامجھ سے یہ کہتا ہے کہہ دے کھلا تو اور نہیں میں اور نہیں
تم بھی غازیؔ کی طرح دل کے عوض جاں دے دوعشق کامل کا مزہ بس اسی تدبیر میں ہے
طالب دید کب سے ہے غازیؔوہ حجابات میں چھپا کیوں ہے
یقیناً قابل عظمت ہے غازیؔنہ اف کی سن کے اس نے گالیاں تک
وقت کی ہوتی ہیں غازیؔ سب کرشمہ سازیاںمنکر تقدیر کو بھی مائل تقدیر دیکھ
تیغ خالد تیغ طارق عشق کی ہی انتہا ہےعشق مخلص سرفروشی عشق میداں میں ہے غازیؔ
ہوئے جو غوطہ زن عشق محمد میں سنو غازیؔہوئی نہ پھر کبھی ان کی شناسائی کناروں سے
لگتا ہے خوش نہیں ہے یہ غازیؔ سے ان دنوںصحن چمن میں دھول اڑانے لگی ہوا
کب کا کار عشق میں غازیؔ کا جیون کٹ گیاکہنے دو کہتے ہیں جو ناکارہ و کامل مجھے
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکنکیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books