aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba-e-sadq"
زنہار اگر اہل ہوس تجھ پہ فدا ہوںیہ مرتبۂ صدق و صفا میرے لیے ہے
زر و سیم شہرت و مرتبہ مجھے اس جہاں میں ملا نہ کیامگر ایک شے تھی سکون دل جو میں زندگی میں نہ پا سکا
نہ پوچھ مرتبہ و شان خاکدان مجاززمین عرش سے اونچا ہے آسمان مجاز
کم ہو سکا نہ مرتبۂ بے خودیٔ شوقعقل و خرد کے صدہا کمالوں کے باوجود
مرے خدا نے عطا کی مجھے زباں اور پھرزباں کو مرتبۂ جرأت سوال دیا
ملی مجھے تری ہمسائیگی سو دنیا میںتمیز مرتبۂ کوہ و کاہ کرنے کو
جان لے ناز اگر مرتبۂ عجز و نیازحسن سو جان سے خود عشق کا خواہاں ہو جائے
کون سے لوگ تھے ظلمات کے صحراؤں میںکہ جنہیں مرتبۂ عز و شرف کھینچتا ہے
کہو تو ہم بھی چلیں فیضؔ اب نہیں سر داروہ فرق مرتبۂ خاص و عام کہتے ہیں
مزاج و مرتبۂ چشم نم کو پہچانےجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
بلند مرتبۂ مشت خاک اسی نے کیاتمام فہم و ذکا و نظر اسی سے ملی
جب تک ہے دل زار میں اک قطرۂ خوں بھیکم مرتبۂ لوح و قلم ہونے نہ دیں گے
ترا مرتبہ اے زمیں اللہ اللہتری گرد کو آسماں تک نہ پہنچے
حسرتؔ بہت ہے مرتبۂ عاشقی بلندتجھ کو تو مفت لوگوں نے مشہور کر دیا
لے جا دل بے تاب نشانی مری قاصدسیماب سے ہے مرتبۂ عشق خبر لا
وہ مجھ سے مرتبۂ عشق میں بلند رہےخدا کرے وہ چلا جائے ماورائے جنوں
حیرتؔ جب اپنا جادو جگانے پہ آئے ہیںجینے کو ہم نے مرتبۂ جنگ دے دیا
ہم غرض مند کہاں مرتبۂ عشق کہاںہم کو سمجھیں وہ ہوس کار تو بے جا کیا ہو
جز مرتبۂ کل کو حاصل کرے ہے آخریک قطرہ نہ دیکھا جو دریا نہ ہوا ہوگا
ہم مرتبۂ عرشؔ کوئی ان میں نہ ہوگاہوں گے در جاناں کے بہت خاک نشیں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books