aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mas"
گو برستی نہیں سدا آنکھیںابر تو بارہ ماس ہوتا ہے
یوں بنی ہیں رگیں جسم کیایک نس ٹس سے مس اور بس
ہونٹوں میں لے کے رات کے آنچل کا اک سراآنکھوں پہ رکھ کے چاند کے ہونٹوں کا مس جیے
دیکھا جسے بھی اس کی محبت میں مست تھاجیسے تمام شہر ہو دارو پیے ہوئے
خود کو کئی برس سے یہ سمجھا رہے ہیں ہمکاٹی ہے اتنی عمر تو دو چار ماس اور
دل میں ہیں کس امید کے پنجے گڑے ہوئےیہ ماس ناخنوں سے جدا کیوں نہیں ہوا
ہمارا جسم سکوں چاہتا ہے اور یہ راتتھکن اتارنے آتی ہے ماس اتارتی ہے
تیز جھونکا بھی ہے دل کو ناگوارتم سے مس ہو کر ہوا کم کم چلے
اس تن کو نہیں طاقت شبنم کے تلبس سےاے دست ہوس اس پر تو قصد نہ کر مس کا
ایک وردی ہے ماس بھی گویاایک وردی کے پیچھے وردی ہے
میرے بدن سے مس ہو کر جذبوں سے بے بس ہو کرساز بجاتی رہتی ہے بارش کچھ کچھ کہتی ہے
سب یہ سمجھ رہے تھے کہ نروان مل گیاچکرا رہی ہے چیل مگر ماس کی طرف
نہیں ٹس سے مس ہوتے دیکھو گے ہم کورقیبو تمہارا بھی دم دیکھتے ہیں
میں راجا گدھ ہوں نہ دشت زادہ نہ ماس خورہمیں پھر بھی بستی کے مردہ خوروں میں رہ چکا ہوں
حیرت ہے ایک عمر کی بارش کے باوجودآنکھوں میں کوئی شکل ہے جو ٹس سے مس نہ ہو
مس کے زر ہونے سے بہتر ہے کمال انساںخاکساری ہے جدا اور ہے اکسیر جدا
پوس کی اوس سے بدن دھو کرماس کو مشک بار کر دیکھو
جس جگہ ہیں نہ ٹس سے مس ہوں گےکون سی بات پر اڑے ہیں پیڑ
جتنے ناخن بڑھا چکی ہے وہمیرے سینے پہ اتنا ماس نہیں
ہم لا مکاں ہیں کیا جو ترے در پہ ہیں کھڑےاور اس قدر عذاب میں بھی ٹس سے مس نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books