aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "middle-class"
اک عرصے بعد ادھر سے جو میرا گزر ہواتم بن سبھی اداس ملے خاص کر گلی
داؤدؔ اس پھول کی قربت میں مجھے رنگ ملےخاص آتے ہیں کسی عام کو روشن کرنے
بلبل تو ہوں قائمؔ میں پر اس باغ کا جس میںبے رتبہ ہے مثل خس و خاشاک محبت
مسافرو اٹھو کس لو کمر سفر کے لئےپھر اس کے بعد کوئی کارواں ملے نہ ملے
اک بات بہت خاص تھی چہروں کے سفر میںٹوٹے ہوئے آئینے ملے راہ گزر میں
کام ہیں اور ضروری کئی کرنے کے لئےکون بیٹھا ہے ترے عشق میں مرنے کے لئے
ساتھ میں کچھ ہیں کچھ قفس میں ہیںسارے پنچھی تمہارے بس میں ہیں
سحر کا نور ہے تاروں کا انعکاس نہیںفریب خوردہ ہو تم یا ضیا شناس نہیں
آئیے تیر چلانے کے لیےہم بھی حاضر ہیں نشانے کے لیے
یہ نہ سوچو کل کیا ہوکون کہے اس پل کیا ہو
اب موت سے بچائے کہاں زیست کیا مجالپھیلے ہوئے ہیں جسم میں نیلی رگوں کے جال
خوش رنگ کس قدر خس و خاشاک تھے کبھیذرے بھی زیب و زینت افلاک تھے کبھی
نشے کی آگ میں دیکھا گلاب یعنی توبدن کے جام میں دیسی شراب یعنی تو
دل کا گلاب میں نے جسے چوم کر دیااس نے مجھے بہار سے محروم کر دیا
مثل صحرا ہے رفاقت کا چمن بھی اب کےجل بجھا اپنے ہی شعلوں میں بدن بھی اب کے
ہے اختیار میں تیرے نہ میرے بس میں ہےوہ ایک لمحہ جو اوروں کی دسترس میں ہے
ہوا کے رخ پہ رہ اعتبار میں رکھابس اک چراغ کوئے انتظار میں رکھا
وہی مرے خس و خاشاک سے نکلتا ہےجو رنگ سا تری پوشاک سے نکلتا ہے
ضرورت سحر مجھے نہ خواہش شگفت گلوہ چاک پیرہن ملے جو حشر تک رفو نہ ہو
بے قراروں کو کب قرار آیاموت بھی آئی پر نہ یار آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books