aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mif"
خطا معاف خطائیں تو ہم سے ہوں گی ضرورکہ یہ تو فطرت آدم ہے کیا کیا جائے
آئی ایم ایف کو سمجھتے ہیں معیشت کا علاجلوگ الکحل کو کھانسی کی دوا کہتے ہیں
ہر ایک جرم کی پاتا رہا سزا لیکنہر ایک جرم زمانے کا میں نے معاف کیا
کچھ اب کے رسم جہاں کے خلاف کرنا ہےشکست دے کے عدو کو معاف کرنا ہے
جب آنکھیں مچ گئیں تب آ کے بولےسرہانے ہم کھڑے ہیں دیکھ تو لو
تو ہی سمجھ سمجھ کر کر دے معاف ہم کوتیرا حساب ہم سے کب پاک ہو سکے ہے
دکھلا دے مینھ برسنے میں بجلی کا کوندناہنس ہنس کے جانب مژۂ اشکبار دیکھ
پڑ گیا تھا قدم خوف کی میخ پررات قابو نہیں رکھ سکا چیخ پر
ابھی کل کھیلتے پھرتے تھے آنکھیں میچ کر ہم تمتمہیں سے پڑ رہا ہے اب ہمیں ہشیار ہو جانا
نہ آنکھیں میچ کے دنیا کی رہ گزر پہ چلورواں دواں ہے اگر زندگی کی کوچ ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books