aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mis-e-aadam"
دل بیدار فاروقی دل بیدار کراریمس آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری
پہلا احساس طرب ہی الم افزا نکلادیکھیں کیا حال ہو احساس دگر ہونے تک
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
آدم کی دعا ہوگی یہ مقبول سنا تھاپھر پیش خدا کس کی نوا کانپ رہی ہے
توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدمؔتھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
اک سچا پیار ہی نہیں بس یار اے عدمؔجاں وار دو اگر کوئی جھوٹا بھی یار ہو
جب بغیر اس کے نہ ہوتی ہو خلاصی اے عدمؔرہزنوں کو رہنما تسلیم کر لیتا ہوں میں
اے زندگی تو آپ ہی چپکے سے دیکھ لےجام عدمؔ پہ لکھا ہوا کس کا نام ہے
یہ انتہا ہے میرے ادب کی کہ اے عدمؔاس کا وجود ہو کے بھی اس سے جدا ہوں میں
میں پیرہن ہستی میں بہت عریاں سا دکھائی دیتا ہوںاے موت مری عریانی کو ملبوس عدمؔ پہنا دینا
ایک دن اے عدمؔ نہ پی تو کیاروز شغل شراب کرتے ہو
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدمؔکچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ
ہستی و عدم کیا ہیں بجز جنبش ابرواے جان کنایات اشارات کیے جا
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
خوش ہوں کہ زندگی نے کوئی کام کر دیامجھ کو سپرد گردش ایام کر دیا
نکلا تھا مے کدے سے کہ اب گھر چلوں عدمؔگھبرا کے سوئے مے کدہ پھر آ گیا ہوں میں
پیتا کہاں تھا صبح ازل میں بھلا عدمؔساقی کے اعتبار پہ لہرا کے پی گیا
نکل آئے ہیں عدمؔ سے تو جھجھکنا کیسادر بدر جائیں گے سرکار کوئی بات نہیں
لذت غم تو بخش دی اس نےحوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے
دیر و کعبہ میں عدمؔ حیرت فروشدو جہاں کی بد ظنی تھی میں نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books