aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misaalii"
کوئی دل بھی نفرت سے خالی نہیں ہےخدا تیری دنیا مثالی نہیں ہے
کیوں کر ان کو دوں مہر و مہ سے مثالجن کو دعویٰ بے مثالی ہے
موضوع سخن ہمت عالی ہی رہے گیجو طرز نکالوں گا مثالی ہی رہے گی
بے مثالی کے ہیں یہ رنگ جو با وصف حجاببے نقابی پہ ترا جلوۂ یکتا کیا ہو
غار سے سنگ ہٹایا تو وہ خالی نکلاکسی قیدی کا نہ کردار مثالی نکلا
جن کے دھوکے تھے مثالی جن کی باتیں نیشترصرف ہم محسن تھے ان کے دوسرا کوئی نہ تھا
سدا یہ سوچتا ہوں اس کا فیض کیا لکھوںکہ میرا دوست بھی اور آدمی مثالی ہے
ہمارا نام ناموں سے الگ لکھے گی دنیاکہ ہم تیری محبت میں مثالی ہو چکے ہیں
اک مثالی غزل ہے لکھی آپ پرخواب لمحوں سے روشن برائے نظر
وہ جس کی آج بھی رخسارؔ گونج باقی ہےمثالی شہر میں وہ خاندان کس کا تھا
اس کو لفظوں میں اتاروں تو ورق ہوں روشناس کی تصویر بنا لوں تو مثالی ہوگی
رہے میرا جسم مثالی سہیبلا سے یہ پتلا سڑے یا گلے
تجدید مثالی میں ہے تفرید مجردتوحید ہے یہ اور ہیں بے صرفہ خیالات
کہانی کی کہانی ہو گیا ہوںطوالت میں مثالی ہو گیا ہوں
اک غزل تو مرے ہاتھوں سے مثالی ہو جائےکاش کے تو مرا محبوب خیالی ہو جائے
تھا مثالی جو زمانے میں سمندر کا سکوتکون طوفان اٹھاتا رہا ساحل کے سوا
اپنے دکھ سے بھی سوا جن کو دکھے غیر کا دکھڈھونڈ کر لائے کوئی ایسی مثالی آنکھیں
یہ مانا کہ رہبر نہیں ہے مثالیمگر اپنے سینے میں دم ہے تو کیا غم
رہ گئے وہ بے نشاں جو راہ رسمی پہ چلےجن کی راہیں تھی الگ وہ سب مثالی ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books