aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misraa-e-uulaa"
یہ اور بات مصرع اولیٰ میں کچھ نہیںلیکن وہ حسن مصرع ثانی میں دے گیا
برف پگھلی تو جدا پانی ہوامصرع اولی بہا ثانی ہوا
جو منظر مصرع اولیٰ میں گم تھاوہ منظر مصرع ثانی سے نکلا
رکی ہیں مصرع اولیٰ پہ دھڑکنیں سب کیاسیرؔ مصرع ثانی سانی سنائیں اللہ
جدید رنگ میں آیا جو مصرع اولیٰحسد سے مصرع ثانی کا رنگ اڑنے لگا
شعر میں رکھو اگر مصرع اولی میں مجھےمیری تنہائی کو پھر مصرع ثانی کرنا
لفظ کا دریا اترا دشت معانی پھیلامصرعۂ اولیٰ ہی میں مصرعۂ ثانی پھیلا
میں مصرع اولیٰ ہوں تو آئینے میں صاحبجو عکس ہے وہ مصرع ثانی تو نہیں کیا
لگتا ہے فلک ہم کو اگر مصرع اولیٰتو پھر یہ زمیں مصرع ثانی ہے کہ کیا ہے
شاخ چندن سے لپٹتے ناگ کی یاد آ گئیمصرع اولی جو مہکا مصرع ثانی کے ساتھ
پھر کسی سے بھی گرہ مجھ پہ لگائی نہ گئیکوئی بے ڈھب ہی بہت مصرع اولیٰ ہوا میں
خود مجھے تو بننا ہے مصرع اولیٰ شعر میںتم کو اس کا مصرع ثانی بنانا ہے مجھے
کیوں دریا بھر مصرع اولیٰ اس کی میت پر تھا رویاجس شاعر کا دم نکلا تھا مصرع ثانی کرتے کرتے
تو وہ عجیب مصرع اولی ہے میری جانجس پر نشست مصرع ثانی نہ ہو سکی
ریت ہی دونوں جگہ تھی زیر مہر و زیر آبمصرع اولیٰ سے کب تھا مصرع ثانی الگ
سلگنا اندر اندر مصرعۂ تر سوچتے رہنابدن پر ڈال کر زخموں کی چادر سوچتے رہنا
کیف سرور و سوز کے قابل نہیں رہایہ اور دل ہے اب وہ مرا دل نہیں رہا
فکر پہنچتی نہیں مصرعۂ ثانی کہوںحق نے تیرے قد کے تئیں مصرعہ عالی کیا
کہاں صفات بیان علی کہاں حادثؔمگر بہ حسب سخن قدرداں کوئی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books