aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mokali amca"
کہانی کی کہانی ہو گیا ہوںطوالت میں مثالی ہو گیا ہوں
پرانے محلے کا سنسان آنگنمجھے پا کے تھا کتنا حیران آنگن
پرانے محلے كا ویران آنگنمجھے پا کے تھا کتنا حیران آنگن
یہ زمین آسمان کا ممکننہیں سارے جہان کا ممکن
اس سے ہی باقی ہے سانسوں کی روانی لوگومجھ سے مت چھینو مری آنکھ کا پانی لوگو
ہم نہیں ہرگز حباب بحر امکاں دہر میںصانع کونین شکل بے مثالی میں ہے آج
پری کے آنے کے امکان بنتے جاتے ہیںیہ دشت سارے گلستان بنتے جاتے ہیں
سناتا ہے کوئی بھولی کہانیمہکتے میٹھے دریاؤں کا پانی
خد و خال سے خالی ہےیہ تصویر تو جعلی ہے
اخترؔ کو تو ریئے میں بھی ہے عار کیا کرےبیٹھا ہوا ہے دیر سے بے کار کیا کرے
لا مکانی میں ہمیں چھوڑ کے جاتا ہوا تودشت امکاں سے تجھے ڈھونڈ کے لاتے ہوئے ہم
سنی تو اس نے غیروں سے ہوا گو بد گماں ہم سےبہر صورت رہی بہتر ہماری داستاں ہم سے
بدل لذت آزار کہاں سے لاؤںاب تجھے اے ستم یار کہاں سے لاؤں
حجاب جسم و جاں میں حسن پنہاں دیکھ لیتے ہیںنظر والے تمہیں تا حد امکاں دیکھ لیتے ہیں
لکیر سنگ کو عنقا مثال ہم نے کیابھلا دیا اسے دل سے کمال ہم نے کیا
راکھ کے ڈھیر پہ کیا شعلہ بیانی کرتےایک قصے کی بھلا کتنی کہانی کرتے
ایک تتلی کے پر مارنے سے ہواؤں کی لہروں میں طوفان پیدا ہواکیسے چھوٹے وقوعے سے کتنے بڑے اک وقوعے کا امکان پیدا ہوا
دعا ہے یہ موالی کی تصدق سے ائمہ کےرکھے سائے میں اپنے لطف کے تجھ کو علی مولیٰ
تعین کی حدوں میں جلوہ ساماں ہو نہیں سکتاوہ حسن کل محیط کفر و ایماں ہو نہیں سکتا
روش حسن مراعات چلی جاتی ہےہم سے اور ان سے وہی بات چلی جاتی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books