aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mor-pa.nkh"
کیوں من کا مور پنکھ نہ اپنے سمیٹ لےآنگن میں کھیلتا ہے غم عاشقی کا سانپ
پنکھ ہی کافی نہیں پرواز کوتوڑنا ہوگا قفس بھی باز کو
خلش تیر بے پناہ گئیلیجئے ان سے رسم و راہ گئی
سورج ستارے چاند جو برباد ہو گئےاندھی صدا کی قید سے آزاد ہو گئے
بوجھ کوئی سر پر لیتے ہیںاک الزام ہی دھر لیتے ہیں
یہ بے رخی ہے کیسی تمہاری نگاہ میںشاید کہیں کمی تھی ہماری ہی چاہ میں
وہ جس کو کہتے تھے تہذیب مر چکی عاصمؔپناہ ڈھونڈئیے جا کر کہیں گپھاؤں میں
گہرے سمندروں میں بالآخر اتر گئےخوش فہمیوں کا زہر پیا اور مر گئے
جو نیک راہوں سے ہم بھی گزر گئے ہوتےخلا میں آج یقیناً ابھر گئے ہوتے
اس لئے کاٹے گئے ہیں بات کی تلوار سےہم کہ مرتے ہی کہاں تھے دھات کی تلوار سے
سفر غزل کا کیا جائے ساتھ ساتھ مرےملاحظہ کریں اشعار پانچ سات مرے
بلا سے کوئی کہے دن کو رات چپ رہناتم اپنے ہونٹوں پہ رکھ لینا ہات چپ رہنا
میرؔ و قتیلؔ و مصحفیؔ و جرأتؔ و مکیںؔہیں شاعروں میں یہ جو نمودار چار پانچ
یہ سوچ کے راکھ ہو گیا ہوںمیں شام سے صبح تک جلا ہوں
حرص و ہوس نے ڈھونڈے ہیں عنواں نئے نئےدل بستگی کے ہوتے ہیں ساماں نئے نئے
وہ زرد چہرہ معطر نگاہ جیسا تھاہوا کا روپ تھا بولو تو آہ جیسا تھا
جہالت کا منظر جو راہوں میں تھاوہی بیش و کم درس گاہوں میں تھا
یہ سرکاری شفا خانے میں جو بیمار لیٹے ہیںبہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار لیٹے ہیں
جدھر دیکھ تمہاری بزم میں اغیار بیٹھے ہیںادھر دس پانچ بیٹھے ہیں ادھر دو چار بیٹھے ہیں
محشر میں بھی کسی کے اٹھائیں گے ناز ہمایسے نیاز مند ہیں اے بے نیاز ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books